Jamia Darul Uloom Karachi

Jamia Darul Uloom Karachi Jamia Darululoom Karachi, Korangi, Karachi, Pakistan

29/02/2024
09/12/2023
09/12/2023
19/11/2023

برائے حفاظت مکان ،دکان، کارخانہ، گاڑی
گودام، تجوری از نظر بد آسیب جنات وغیرہ

19/11/2023
البلاغ ماہ جمادی الاولی کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔رسالے کے اہم مضامین فہرست میں ملاحظہ فرمائے جا سکتے ہیں رسالہ حاصل کرنے ...
19/11/2023

البلاغ ماہ جمادی الاولی کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔
رسالے کے اہم مضامین فہرست میں ملاحظہ فرمائے جا سکتے ہیں
رسالہ حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں
0318 2735670

یہ کتابچہ حضرت مولانا رشید اشرف سیفی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تحریر کردہ ہے۔ اس کتابچے میں کسی بھی دینی ادارے کے لیے  ما...
19/11/2023

یہ کتابچہ حضرت مولانا رشید اشرف سیفی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تحریر کردہ ہے۔ اس کتابچے میں کسی بھی دینی ادارے کے لیے مالیاتی نظام کا مکمل ڈھانچہ پیش کیا گیا ہے۔ رسیدات کے نمونے بنائے گئے ہیں ، الغرض آمدنی ، مصارف کے جملہ امور کو نہایت باریک بینی سے مرتب انداز میں نمونوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ جس سے مالیاتی نظام انتہائی شفافیت سے مرتب اور منظم کیا جاسکتا ہے۔
یہ کتابچہ کسی بھی نئے پرانے مدرسے کے مالیاتی نظام کے لیے مکمل راہنمائی فراہم کر سکتا ہے۔ کتابچے کی عام قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔
دو کلر میں انتہائی دیدہ زیب ٹائٹل کے ساتھ
https://wa.me/p/8633053723435044/923196588892
رعایتی قیمت کے لیے لنک پر کلک کیجیے یا اس نمبر پر رابطہ فرمائیں
رابطہ نمبر
02135042280
مکتبہ دارالعلوم کراچی

Address

Jamia Darululoom Karachi, Korangi
Karachi
75180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Uloom Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category