29/08/2025
اناللہ وانا الیہ راجعون
"ہمارے پیارے دادا جی [عبدل صمد محمد حسنی ] اس فانی دنیا سے انتقال کر چکے ہے وہ نہایت شفیق، محبت کرنے والے اور باوقار شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل دے۔ امین
13/07/2025
کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر)
آل پاکستان چیف مںنسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈی ایف اے حب کی پہلی کامیابی ۔ ڈی ایف اے نوشکی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی ۔
محکمہ کھیل بلوچستان کےتعاون اور بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کےزیراہتمام ڈسٹرکٹس کوالیفائینگ راونڈ کے سلسلے میں گروپ ایچ میں ڈی ایف اے حب کا مقابلہ ڈی ایف اے نوشکی سے صادق شہید مالی باغ گراونڈ میں ہوا ۔ کھیل کےشروعات میں نوشکی نے برتری حاصل کی ۔اس کےبعد حب نے کھیل کے پہلے ہاف کےاختتام تک دو گول کرکے مقابلہ 2-1کردیا ۔ یہ گول مایہ ناز اسٹرائیکر مشرف اور مڈ فیلڈ باسط براد نے کیے۔ کھیل کے دوسرے ہاف میں پہلی بار ضلعی ٹیم کی نمائیندگی کرنے والے انڈر 19 شہباز شاہین نے تیسرا گول کیا جوکے حب کے معروف اور ڈسٹرک چیمپئن ٹیم حب شاہین اور ارحم اکیڈمی سے ہے کھیل کادوسرا ہاف بھی حب کے حق میں بہتر رہا ۔ کوئٹہ کے معروف فٹبال گراونڈ مالی باغ میں حب نے اپنا پہلا میچ جیت کرشائقین فٹبال اور حب کے عوام کادل جیت لیا ۔
13/05/2024
جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے SIUT کراچی میں داخل کیا گیا ہے
حافظ حسین احمد صاحب گزشتہ 8 سالوں سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں
تمام مسلمانوں سے حافظ صاحب کی صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
24/03/2024
Ifftari party with buddies at gaddani
18/02/2024
With my cazns doctor wahab sasoli and younies gurganari at Jhalawan