30/07/2025
Congratulations to Mr Abdul Rafay on securing 85% HSC -1 in AkUEB.
"Education is one thing that no one can take away from you"
30/07/2025
Congratulations to Mr Abdul Rafay on securing 85% HSC -1 in AkUEB.
30/07/2025
Congratulations to MR Abdullah on securing 87% HSC -1 in AkUEB .
30/07/2025
Congratulations to Mr Shamikh on securing 2nd position in SBTE X Exams.
04/04/2025
Admission open for session 2025-26
04/04/2025
Karachi Board Examination Centre list for IX , X
28/10/2024
بورڈ اف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے سائنس پری میڈیکل پری انجینئرنگ ہوم اکنامکس اور سائنس جنرل گروپ کے سپلیمنٹری امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ امتحانی فارم 29 اکتوبر سے 8 نومبر تک کالجوں میں جمع کرائے جا سکتے ہیں
23/10/2024
Intermediate Certificate
For 2021 Students
جامعہ کراچی: آن لائن داخلے برائے سال 2025 ء
ڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ و ایوننگ پروگرام)،ویژول اسٹڈیز،بی ایس اوربی ایڈ(آنرز)میں داخلوں کا آغا ز28 اکتوبر سے ہوگا
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت داخلے برائے سال 2025 ء کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلے برائے سال 2025 ء(مارننگ پروگرام) کا آغاز 28 اکتوبر2024 ء سے ہوگا۔
انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ و ایوننگ پروگرام)،ویژول اسٹڈیز اوربی ایس،بی ایڈ(آنرز)اور بی ای چارسالہ پروگرام میں داخلوں کے لئے آن لائن داخلہ فارم 28 اکتوبر 2024 ء سے 06 نومبر 2024 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
بی ایس پروگرام میں اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی،اپلائیڈ فزکس،بائیوٹیکنالوجی،بزنس ایڈمنسٹریشن،کیمیکل انجینئرنگ،کامرس،کمپیوٹر سائنس،کرمنالوجی، ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی،ایجوکیشن، انوائرمینٹل اسٹڈیز،فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس،انٹرنیشنل ریلیشنز،ماس کمیونیکشن،پیٹرولیم ٹیکنالوجی،پبلک ایڈمنسٹریشن،اسپیشل ایجوکیشن اوراسپورٹس بزنس مینجمنٹ،ٹیچرز ایجوکیشن(بی ایڈآنرز)شامل ہیں۔
ڈائریکٹر ایڈمینشنز نے اجلاس کو بتایا کہ ڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ و ایوننگ پروگرام) اور بی ایس،بی ایڈ(آنرز)پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ 17 نومبر2024 ء کو منعقد ہوگا جبکہ داخلہ فہرست 26 نومبر2024 ء کو جاری کی جائے گی۔
علاوہ ازیں شعبہ ویژول اسٹڈیز میں بیچلرز آف ڈیزائن(چارسالہ پروگرام)،بیچلرز آف فائن آرٹس(چارسالہ پروگرام) اور بیچلرز آف آرکیٹیکچرز (پانچ سالہ پروگرام)شامل ہیں۔شعبہ ویژول اسٹڈیز کا داخلہ ٹیسٹ 10 نومبر کو ہوگا جبکہ داخلہ فہرست 30 نومبر2024 ء کو جاری کی جائے گی۔
دریں اثناء مارننگ پروگرا م میں بی ایس فرسٹ اور تھرڈ ایئر میں اوپن میرٹ کی بنیاد پرہونے والے داخلوں کا آغاز18 نومبر 2024 ء سے ہوگا۔ خواہشمند امیدوار اپنے آن لائن داخلہ فارم28 نومبر 2024 تک جمع کراسکیں گے جبکہ ایوننگ پروگرام میں بی ایس فرسٹ،تھرڈ ایئر پروگرام اور ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلوں کاآغاز 08 دسمبر 2024 ء سے ہوگا اورآن لائن داخلہ فارم 18 دسمبر 2024 ء تک جمع کراسکیں گے۔
ہر وہ شخص جو استاد کی سختی نہیں جھیلتا ، اسے زمانے کی سختیاں جھیلنا پڑتی ہیں۔
یوم اساتذہ مبارک ہو۔
13/08/2024