میری کراچی، قائدآباد کے علاقے میں ایک چھوٹی سی کمیونیکیشن کی دکان ہے۔ آج ایک شخص میری دکان پر دو یا تین مرتبہ آیا اور اس نے کہا کہ اسے جاز کیش سے پیسے نکلوانے ہیں۔ میں نے اسے ہاں کر دی۔
پہلی بار اس نے 5000 روپے نکلوانے تھے۔ اس کے پاس اسمارٹ فون نہیں تھا، صرف ایک سادہ کی پیڈ والا موبائل تھا۔ میں نے خود اس کے موبائل سے ٹرانزیکشن کی۔ دونوں بار یہی میسج آیا کہ پیسے تقریباً آدھے گھنٹے بعد اکاؤنٹ میں آ جائیں گے۔ میں مطمئن تھا کیونکہ جاز کیش کا سسٹم اسی طرح ہوتا ہے۔
پہلی بار 5000 روپے آدھے گھنٹے بعد آ گئے۔
اس کے بعد وہ دوبارہ آیا اور زیادہ رقم نکلوانے کی کوشش کی۔ تیسری بار اس نے 41,000 روپے کی ٹرانزیکشن کروائی۔ میرے پاس اس وقت اتنی کیش موجود نہیں تھی، میں نے بڑی مشکل سے کسی سے ادھار لے کر انتظام کیا۔
اس بار بھی ٹرانزیکشن کے بعد وہی میسج آیا کہ پیسے 30 منٹ میں آ جائیں گے، اور اس دوران کینسل کرنے کا آپشن بھی موجود ہوتا ہے۔ میں نے سمجھا کہ یہ بھی پہلے کی طرح کلیئر ہو جائے گا۔
میں مطمئن تھا، لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہیں کہ اس طرح کی ٹرانزیکشن کبھی کبھی کینسل بھی ہو سکتی ہے۔ مجھے بھی یہی لگا کہ وہ شخص بھی انہی کم لوگوں میں سے تھا جو اس سسٹم کی مکمل معلومات نہیں رکھتے۔
لیکن جب 30 منٹ گزر گئے تو پیسے میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئے۔ میں بہت پریشان ہو گیا۔
میں نے اس شخص کو کال کی، اس نے ایک بار فون اٹھایا اور کہا کہ وہ منڈی میں ہے، وہاں آ جاؤ۔ میں دکان بند کر کے منڈی گیا، لیکن وہاں دوبارہ کال کی تو اس کا نمبر بند آ رہا تھا۔
پچھلے 4 سے 5 گھنٹوں سے میں مسلسل کال کر رہا ہوں لیکن نمبر بند جا رہا ہے۔
میرے پاس اس کے جاز کیش اکاؤنٹ کا نمبر موجود ہے: 03073109915
اور میرا رابطہ نمبر: 03141329668
یہ رقم میرے لیے بہت بڑی تھی، اس میں کچھ پیسے قربانی کے جانور کے لیے بھی جمع کیے گئے تھے، اس لیے میں شدید پریشانی اور ذہنی دباؤ میں ہوں۔
اگر کوئی بھی شخص اس معاملے میں میری مدد کر سکتا ہے یا رہنمائی دے سکتا ہے تو مہربانی ہوگی۔
UoK- All Confessions
Promotion / Collab
[email protected]
جامعہ کراچی کے ایک طالبِ علم کا پیغام حکومت ،اساتذہ ،انتظامیہ اور طالب علموں کے نام
ہم اپنے اساتذہ کے جائز مطالبات اور حقوق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اساتذہ حق پر ہیں، اور ہم ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تاہم ہماری یہ بھی امید ہے کہ جس طرح طلبہ نے اپنے تعلیمی مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے صبر اور سمجھوتے کا مظاہرہ کیا ہے، اسی طرح عید کے بعد اساتذہ بھی طلبہ کے مستقبل کو ترجیح دیتے ہوئے ایسا راستہ اختیار کریں گے جس سے تدریسی عمل بحال ہو سکے اور اُمید ہیں طلب علموں کے ساتھ بھی راستہ چلا جائے گا
حکومتِ پاکستان اور حکومتِ سندھ سے پُرزور اپیل ہے کہ جامعہ کراچی سمیت ملک بھر کی جامعات کے مسائل کو فوری بنیادوں پر حل کیا جائے۔ تعلیم کسی قوم کا خرچ نہیں بلکہ سرمایہ کاری ہوتی ہے۔ اگر نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا مشکل ہے تو کم از کم انہیں معیاری، پُرامن اور بلا تعطل تعلیم تو دی جائے۔ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے اور ان کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے۔
اور میرے تمام ساتھی طلبہ سے گزارش ہے کہ اب وقت خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ اپنے تعلیمی مستقبل کے لیے متحد ہونے کا ہے۔ یہ صرف جامعہ کراچی کا مسئلہ نہیں، یہ پاکستان کے ہر طالبِ علم کا مسئلہ ہے۔ جب تعلیم متاثر ہوتی ہے تو پوری قوم کا مستقبل متاثر ہوتا ہے۔
تعلیم ہمارا حق ہے، اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری۔
45 ڈگری میں اپنی فیملی کے لیے کما کر لانے والا مرد اور چولہے کے آگے کھڑے ہو کر کھانا پکانے والی عورت اس معاشرے کا حسن ہیں⚘️
23/05/2026
جب ہماری شادی کی باری آئی تو لڑکے ایسے ہو گئے 🥲🥲
Yeh mri friend ki real heart wrenching kahani ha, please post this for awareness. But keep my name hidden.
Ek larka jo KU ka tha Instagram p mila tha muje uski request aii pehle b Irko ki requests ati thi par Kisi ki accept nhi ki but uski kr lii wo mere ghr s bss 15 to 20 minutes ki doori p uska ghr tha. Hmari baat hona Shuru ho gyi ek din ma ne usko propose kia or us n accept b kr Liya but wo din Meri Zindagi ka sab a bura din tha. Phr hum baat krte rhe takreeban 1 month bad hum ek restaurant m mile m bht Khush thi k muje Pyar de rha h Meri qadar krta h lkin wo apny mtlab tk mehdud tha. Ese hi time guzar gya hamre realtionship ko 3 months ho gye the usne kbhi shadi ka nh kaha tha or jb me kheti to kch naa kch keh kr taal dta tha. Us n muje Milne bulaya hotel me m n bola restaurant thk h? us n bola nhi hotel m aram s bethe g. Ma maan gyi us k Sath hotel gyi or Kuch dair batain krne k bad wo mere qareeb hua or Mera hath pakar Liya or neck p hath lgane lga m n b smjha k sirf romantic feel krva rha ha but wo ahista ahista mere qareeb hua or muje b nhi smjh ai hum physical ho gyee. Mje nh pta tha k wo darinda sft insan ha, pyar mohbat to bhot door.
Ek bar phr hum usi hotel m mile or wo phr s Bolta h k muje jismani zarooriyat h Tum pori kro m n bola abhi nhi but phr hum physical ho gyee😭😭 or us s 1 weak bad Meri tbiyat bht kharab hui m behosh ho gyi Abbu out of country hote h or ek Bhai h wo b Abbu k Sath hota h Ami muje hospital le k gyii jab muje hosh Aya m n Ami s pucha muje kia hua h Ami bolti h ghr chlo. saare raste mere s baat nhi ki ghr a k unho n muje thapar mara or bolti h kis k Sath muu kala kar k ayi hoo m n sab bta diya unho n muje ek room m lock kr diya 2 din muje koi khana nhi Mila na koi paani ese hi m us room m lock rhi phr 3 din Ami n subah room open Kiya or muje paani ka glass diya or bolti h ye pioo m n pii Liya us m zehar tha m phr behosh ho gyi or mere Mamu usi time hamre ghr ae th or wo Meri halat dekhi or muje hospital le gye m bach to gyii hu par ab zinda lash ban k reh gyii hu Ami b koi BAAT nhi krti is baat ka sirf muje or Ami ko pta h baki Kisi ko bhi nhi pta Mamu ko Ami n yehi bola k neend ki golia Khali is ne.
Meri ek request h sab behno s k Kisi k Sath b physical na ho m pachta rhi huu. Us Irkay ko jb mene contact kia or usy apni tbyat ka btaya to usny zra sa khyal nh kia or mri tbyat ko ignore krte kaha k ab kb milna h us hotel me
jab usy btaya k m pregnant huu mri ami ko bi pta ha sb pls jldi shadi krlo mjsy ami ne kaha k usi se kro shadi k kch izzat b*h jae. Ye sunte hi us n muje block kr diya upr se gndi galian de kr.
Jb Ami ko btaia mene ke usne block krdia mje to ami ne us time kch nh kaha agle hi din bacha zaya ki dwa pani m mila kr bina btae dedi or ab me ye jhel rhi hun zindgi
Plz apni izat ki hifazat khud kre 😭😭
22/05/2026
Yeh earbuds economics department ky ps sy mila hai Thursday ko jiska bhi hai comment kr skta hai contact kr liye jayega
In view of the intense heat and the risks of heatstroke,
Muslim Student League arranged cold drinks for all security personnel at University of Karachi.
Service, care, and responsibility are our identity. ✨
University of Karachi
22/05/2026
کراچی یونیورسٹی کے باہر لمبی لائن
۔
اور اُس وقت میری زندگی کا سب سے بڑا خواب تھا:
“کراچی یونیورسٹی میں admission.”
میں روز bus میں یونیورسٹی کے سامنے سے گزرتی تھی۔
بڑے بڑے departments، students کے groups، ہاتھوں میں books…
اور میں خاموشی سے کھڑکی سے دیکھتی رہتی تھی۔
دل میں ہمیشہ ایک ہی دعا ہوتی:
“یا اللہ… ایک دن میں بھی یہاں پڑھوں۔”
Admission forms شروع ہوئے تو پورے گھر میں tension پھیل گئی۔
امی نے پوچھا:
“فیس کتنی ہے؟”
میں نے آہستہ سے رقم بتائی۔
کمرے میں چند سیکنڈ خاموشی ہوگئی۔
کیونکہ ہمارے گھر میں اُس وقت ہر چیز حساب سے چلتی تھی۔
بجلی کا bill، gas، کرایہ… اور اب university fee۔
لیکن ابو نے صرف اتنا کہا:
“Form لے آؤ۔”
اگلے دن صبح جلدی یونیورسٹی پہنچی۔
اللہ کی پناہ… اتنی لمبی لائن تھی کہ gate سے باہر تک لوگ کھڑے تھے۔
گرمی الگ۔
Rush الگ۔
اوپر سے ہر کسی کے ہاتھ میں files۔
کوئی photocopy کے لیے بھاگ رہا تھا۔
کوئی attestation کے لیے۔
اور ہر counter پر ایک نئی tension۔
“یہ document missing ہے.”
“یہ wrong filling ہے.”
“یہ دوبارہ کرو.”
اُس دن مجھے لگا admission نہیں… survival test ہو رہا ہے۔
دوپہر تک میری ٹانگیں درد سے کانپ رہی تھیں۔
میں corridor میں بیٹھ گئی۔
آس پاس rich kids تھے۔
مہنگے phones، branded clothes، confident English۔
اور ایک میں تھی…
جو lunch بھی گھر سے لائی ہوئی روٹی کھا رہی تھی تاکہ باہر کے پیسے بچ جائیں۔
کچھ دیر کے لیے دل بہت چھوٹا ہوگیا۔
میں نے خود سے پوچھا:
“کیا میں واقعی یہاں belong کرتی ہوں؟”
پھر اچانک امی کی بات یاد آئی:
“بیٹا، غریب کا بچہ اگر پڑھ جائے نا… تو پوری نسل بدل جاتی ہے۔”
میں دوبارہ کھڑی ہوگئی۔
Forms submit کیے۔
Fees somehow arrange ہوئی۔
اور پھر شروع ہوا انتظار۔
Merit list والے دن میرا دل اتنا زور سے دھڑک رہا تھا جیسے exam result ہو۔
میں screen کے سامنے کھڑی تھی…
اور پھر اچانک…
میرا نام۔
“SAIRAH.”
میں کافی دیر تک صرف وہ نام دیکھتی رہی۔
یقین نہیں آرہا تھا۔
گھر جا کر میں نے امی سے کہا:
“امی… میرا admission ہوگیا…”
امی کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
اور اُس دن پہلی بار مجھے لگا…
شاید میری زندگی واقعی بدل سکتی ہے۔
20/05/2026
😎😎
Asalam o alikum,
Are there any M.phil or pH.D students from the Center of Excellence in Marine Biology?
If yes, could you please let me know, how the dept. is for M.phil research for someone with a microbiology background?
Also, does the new HEC HAT policy apply to the fall 2026 admission, or will CEMB conduct its own test?
Justice for this Daughter - 💔Raise your Voice !!!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Main University Road, University Of Karachi
Karachi
74600