Hadees Nabvi

Hadees Nabvi Hadees Nabvi And Qurani ayat and tarjuma

20/06/2024

سیدنا عثمان بن عفان

06/06/2024

12/04/2024

ہمیں اسماعیل بن جعفر نے حدیث سنائی ، ( کہا : ) مجھے سعد بن سعید بن قیس نے عمر بن ثابت بن حارث خزرجی سے خبر دی ، انھوں نے حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انھوں نے ان کو حدیث سنائی : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس نے رمضان کے روزے رکھے ، پھر اس کے بعد شوال کے چھے روزے رکھے تو یہ ( پورا سال ) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے ۔‘‘

Sahih Muslim #2758
کتاب: روزے کے احکام و مسائل

Status: صحیح

12/03/2024

11/03/2024

ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پائے اُسے روزہ رکھنا چاہے ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اُسے دوسرے دنوں یہ گنتی پوری کرنی چاہیے اللہ تعالٰی کا ارادہ تمہارے ساتھ آسانی کا ہے سختی کا نہیں وہ چاہتا ہے تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالٰی کی دی ہوئی ہدایت پر اس طرح کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر ادا کرو -
Surat ul Baqara
Ayat No 185

13/02/2024

2359

11/02/2024

1696

29/01/2024
29/01/2024

Address

Karachi
75800

Telephone

+3213289082

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadees Nabvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share