Zohra Majeed Islamic Institute

Zohra Majeed Islamic Institute اے اللہ مجھے اچھا مسلمان بنا دے

اعزاز الحمدللہ 24 ستمبر 2026 بروز  جمعرات زہرہ مجید اسلامک انسٹیٹیوٹ کے شعبہ حفظ کے ہونہار طالب علم محمد اویس مظفر کے قر...
24/09/2026

اعزاز
الحمدللہ 24 ستمبر 2026 بروز جمعرات زہرہ مجید اسلامک انسٹیٹیوٹ کے شعبہ حفظ کے ہونہار طالب علم محمد اویس مظفر کے قرآن پاک کی تکمیل ہوئی
زہرہ مجید اسلامک انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ کی طرف سے محمد اویس مظفر انکے استاد محترم کو اور انکے والدین کو مبارک ہو
یہ ایک بہت بڑی سعادت اور عظیم ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، قرآنِ کریم کو ان کے سینے میں محفوظ فرمائے، انہیں اخلاص، محنت اور استقامت کے ساتھ قرآن پاک یاد رکھنے اور تلاوت کی توفیق عطا فرمائے ۔
اور تا حیات قرآن مجید سے جوڑے رکھے
آمین آمین یا رب العالمین۔

23/09/2026
اعزاز الحمدللہ 22 ستمبر 2026 بروز  منگل زہرہ مجید اسلامک انسٹیٹیوٹ کے شعبہ حفظ کے ہونہار طالب علم محمد سبحان مزمل کے قرآ...
22/09/2026

اعزاز
الحمدللہ 22 ستمبر 2026 بروز منگل زہرہ مجید اسلامک انسٹیٹیوٹ کے شعبہ حفظ کے ہونہار طالب علم محمد سبحان مزمل کے قرآن پاک کی تکمیل ہوئی
زہرہ مجید اسلامک انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ کی طرف سے محمد سبحان مزمل انکے استاد محترم کو اور انکے والدین کو مبارک ہو
یہ ایک بہت بڑی سعادت اور عظیم ذمہ داری ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، قرآنِ کریم کو ان کے سینے میں محفوظ فرمائے، انہیں اخلاص، محنت اور استقامت کے ساتھ قرآن پاک یاد رکھنے اور تلاوت کی توفیق عطا فرمائے ۔
اور تا حیات قرآن مجید سے جوڑے رکھے
آمین آمین یا رب العالمین۔

Address

B-153 Block 5 KARACHI ADMIN SOCIETY
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923341876761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohra Majeed Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zohra Majeed Islamic Institute:

Shortcuts

Share

Category