14/01/2026
آمین 🌙
"Exploring the rich tapestry of Islamic teachings, culture, and history. Join us on a journey of know
14/01/2026
آمین 🌙
آج جمعہ کا دن ہے،اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر کر لیں،
بےشک درود دلوں کو سکوناور زندگی کو برکت عطا کرتا ہے۔
#جمعہ
ﷺ
#برکت
09/01/2026
بےشک
اللہ انسان کے سرِہگ سے بھی زیادہ قریب ہے
“اور (یاد رکھو) کہ اللہ تمہارے سینوں سے بھی زیادہ قریب ہے
02/01/2026
سبحان اللہ 🌿🌙ماشاءاللہ 🌸✨💖
02/01/2026
بےشک 🤍
🌿 اچھی سوچ، مضبوط ایمان کی پہچان ہے۔ 🌿
01/01/2026
🕋 یہ دنیا جب نہ تھی،
✨ تب بھی اللہ موجود تھا۔ 🤲
01/01/2026
جس دل میں اللہ پر کامل یقین ہو، اسے کسی سہارے کی ضرورت نہیں رہتی۔
“اور جو اللہ پر بھروسا کرتا ہے، وہ اس کے لیے کافی ہے”
یا اللہ!
یہ نیا سال ہمارے لیے خیر، برکت اور ہدایت والا بنا دے 🤲
ہمارے ماں باپ کو صحت، سکون اور لمبی عمر عطا فرما،
ان کے گناہوں کو معاف فرما،
ان کے درجات بلند فرما،
اور ہمیں ان کا ادب کرنے والا بنا دے۔
یا رب! اس نئے سال میں ہمیں اپنی رضا نصیب فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤍
#آمین
#برکت
#رحمت
#اللہ
ان شاء اللہ ایک دن ہمیں بھی خانۂ کعبہ کی زیارت نصیب ہوگی — آمین 🤲🕋