Al-Ilm Model Academy Campus 2
Al-Elm Academy is to help students thrive to the best of their abilities in the learning of Ahl
Al-Ilm Model Academy has modern prevalent syllabus,emphasis on English language,trained experienced and ba-hijab teachers.extra curricular activities and have play area for kids.. Admission Criteria is:
* Selective admission policy
* Parent Child interviews
* Age wise criteria for class wise placement
* Written test given from Mont III on wards
* Selection of candidate strictly on merit
26/12/2025
30 December 2025 .
13/11/2025
Making healthcare accessible to all! 🌎
13/06/2025
Result announcement For Classc1 till 8
Congratulations to All position holder's.
محترم والدین ۔ ماشاء اللہ اس سال بھی العلم فاؤنڈیشن اکیڈمی کا ریزلٹ پہلے کی طرح بہت اچھا رہا ۔ما سواے چند بچوں کے سب نے اچھے نمبر حاصل کئے۔ ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوے سکول انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ مونٹ کے کلاسوں میں فرسٹ ۔سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن پر آنے والے بچوں کی فیس جولائ سے دسمبر 2025 تک معاف کی جایگی۔ اگر دسمبر میں بھی پوزیشن حاصل کی تو اگلے چھ ماہ تک کی فیس معاف کی جائیگی ۔ تاہم فی الحال جون تک کی فیس والدین کو ادا کرنی ہوگی۔ اور پوزیشن ہولڈرز میں جن بچوں کی فیس باہر کسی ادارے سے آتی ہے ۔وہ وہیں سے لیتے رہیں اور سکول میں فیس کی ادائیگی کرتے رہیں ۔ چونکہ ان کے والدین پر ان کی فیس کا بوجھ نہیں ہے اس لئے ان کی فیس معاف نہیں ہوگی۔ اور ان سب پوزیشن ہولڈرز کی یونیفارم بھی سکول سے فری ملیگا۔
09/06/2025
Result announcement For Montessori.
Congratulations to All position holder's.
22/05/2025
"Sunshine, smiles, and memories"
21/04/2025
20اپریل 2025 بروز اتوار العلم فاؤنڈیشن اکیڈمی پہلوان گوٹھ میں دوسرے عظیم الشان فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش اسی 80 افراد کا نہ صرف معاینہ ہوا بلکہ ان کو فری میڈیسن بھی دے دی گئیں ۔ یہ سب کچھ اچانک نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے سکول انتظامیہ کا پہلوان گوٹھ کے غریب عوام کے لئے فلاح و بہبود کا دیرینہ جزبہ کار فرما تھا ۔ سکول کا انتظامیہ یہاں کے غریب بچوں کو کم خرچ میں اعلی تعلیم دلانے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہے۔ چونکہ اس مہنگائ کے دور میں دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوگیا ہے ان حالات میں اپنی بیماری کا علاج کرانا ناممکن ہو چکا ہے ۔ آج سے 2 ماہ قبل بھی اسی سکول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس سے غریب عوام کے چہروں پر خوشی کی لہر نمودار ہوگئی تھی ۔ان شاء اللہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔ اللہ رب العزت اس کار خیر میں حصہ لینے والے ڈاکٹر حضرات اور ان کے عملہ کے کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
24/09/2024
Sayings of Hazrat Ali (A.S)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |