18/01/2025
Hoor Online Quran Academy
Do You Wants To Learn Quran At Home, Or Teach It To Your Children? "So Apply Now"
18/01/2025
ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کڑوڑ ڈالر کا بکتا ہے۔
جسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔
بہت سے چنو منو جمع ہوگئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
استاذ جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہوگیے ہیں۔
سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟
استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟
شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟
بیٹا لوگوں کو ڈائنوسارس مارنا سکھایا کر۔ یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا۔ اور ہاں جی ياد آیا جو لوگ کہتے ہیں آئیں آپکو آنلائن کام سکھاتے ہیں وہ بھی یہی تعلیم دیتےہیں انکا بھی یہی کام ہے😆😋
*رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے*
*یہ تین گھنٹے:*
*۱ افطار کا گهنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-
*۲ دوسرا گهنٹہ:* رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-
*۳ تیسرا گھنٹہ:* صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کریں, ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-
تین دعائیں اپنے سجدوں میں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:
1- *اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة*
2- *اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت*
3- *ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك*
*اگر یہ میسج آگے بهیجنا چاہتے ہو تو نیکی کی نیت سے آگے بڑهاو تاکہ خداوندعالم اس وسیلے سے دنيا و آخرت کی بلا آپ سے دور کر دیں*
*عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد؛....♥️*
آج کل لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہے کہ
اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا اور داڑھی والے سے شادی نہیں کرنی؛ یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے؛
شاید انہیں مولاناؤں کی خوبیوں اور ان کے ساتھ شادی کرنے کے فوائد کا علم نہیں ورنہ وہ اپنے لیے عالم لڑکے کو ہی ترجیح دیں؛ چنانچہ مندرجہ ذیل میں چند فوائد کا ذکر کیا جاتا ہے۔
❶ نیک صالح عالم جہیز کی مانگ نہیں کرتا۔
❷ عالم اپنی بیوی کے مکمل حقوق سے
واقف ہوتا ہے اس لئے وہ حق تلفی نہیں کرتا۔
❸ عالم اپنی بیوی کو بہت خوش رکھتا ہے۔
❹ عالم اپنی بیوی کا گھر اور کچن کے کاموں میں بھی ہاتھ بٹاتا ہے۔
❺ عالم اپنی بیوی کو پردے میں رکھتا ہے؛ کیوں کہ بے پردہ عورت شیطان کا نوالہ ہوتی ہے۔
❻ عالم اپنی بیوی کی دنیا و آخرت دونوں کا خیال رکھتا ہے اس لیے اس کو دین دار بناتا ہے، نماز ، روزہ کی تاکید کرتا ہے۔
❼ عالم کی بیوی کی معاشرے میں الگ ہی شان ہوتی ہے، سبھی عورتیں عالم کی بیوی سے بہت ادب سے پیش آتی ہیں۔
❽ عالم اپنی بیوی کی تلخ باتوں پر جلدی غصہ نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو بہت جلد اپنے غصے پر قابو پا لیتا ہے۔
❾ عالم اپنی بیوی پر ظلم و ستم نہیں کرتا، اس کو بے جا ڈانٹتا ڈپٹتا نہیں اور نا ہی اس پر ہاتھ اٹھاتا ہے۔
0❶ عالم نہ ہی کنجوس ہوتا ہے اور نہ ہی فضول خرچی کرنے والا؛ بلکہ اپنی حیثیت کے مطابق تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔
❶❶ عالم سود، جوا، لاٹری اور تمام حرام کمائی سے بچتا ہے اور اپنے اہل و عیال کو بھی محفوظ رکھتا ہے۔
❷❶ عالم اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرتا ہے اور انہیں دینی تعلیم سے آراستہ کرتا ہے۔
❸❶ عالم اپنی بیوی کو روٹھنے نہیں دیتا، اگر روٹھ جائےتو منا لیتا ہے۔
❹❶ عالم اپنی بیوی سے بے وفائی نہیں کرتاـ یہی وجہ ہے کہ عالم کے یہاں طلاق کی نوبت بہت کم آتی ہے۔
❺❶ عالم معاشرے کا سب سے شریف انسان ہوتا ہے، کسی سے لڑائی جھگڑا نہیں کرتا۔
**
اس لئے ہر بہن بیٹی سے میری گزارش ہے کہ اپنے لئے شوہر کی تجویز کرنے میں کس نیک وصالح اور شریف انسان کا ہی انتخاب کریں شہزادیوں.. 🥰
23/02/2024
..
23/02/2024
.
20/02/2024
.
05/02/2024
*امیر شام کا دشمن علی کا ہو نہیں سکتا*
*جو دشمن ہو صحابہ کا حسیني ہو نہیں سکتا*
*خدا جس سے ہوا راضی وہ طاغی ہو نہیں سکتا*
*وحی کا لکھنے ولا کوئی باغی ہو نہیں سکتا*
*رضوان اللہ علیہم اجمعین*
02/02/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 22:00 |
| Tuesday | 09:00 - 22:00 |
| Wednesday | 09:00 - 22:00 |
| Thursday | 09:00 - 22:00 |
| Friday | 09:00 - 22:00 |
| Saturday | 12:00 - 18:00 |