Khatm e Nabuwwat ختم نبوت

میرے بھائیو!
کفر چاہے جتنی بھی قوت حاصل کرلے
جتنی بھی تدبیریں کرلے
آخر پس ہو جایا کر تا ہے
رات جتنی بھی لمبی ہو
آخر صبح ہوجایا کرتی ہے
اگر آپ کو حضورصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے
ان کے دشمنوں نے نفرت ہے
تو اٹھو!
صدیق اکبر کا قہر بن کر
فاروق اعظم کا جلال بن کر
عثمان کی سخاوت بن کر
علی کی شجاعت بن کر
معاویہ کا تدبر بن کر
خالد کی تلوار بن کر
مرزائیت کے پرخچے اڑا دو

میرے بھائیو!
یہ راستہ بڑا کٹھن ہے
اگر ہو سکے تو ساتھ دو
زندگی کا پاسباں
نباہ سکو تو ساتھ دو
ہزار غم ہیں یہاں
ہزار دکھ ہیں یہاں
اگر ہزار بار اٹھا سکو تو ساتھ دو

Address

Karachi, Pakistan
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khatm e Nabuwwat ختم نبوت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category