09/09/2026
🌙✨ Islamic Excellence Competition 2026 ✨🌙
ماشاءاللہ! 💚 بچوں کی خوبصورت آوازیں، پُراعتماد انداز اور دین سے محبت کے حسین مناظر! 🌸
تقریر، نعتِ رسول ﷺ، تلاوتِ قرآنِ پاک اور دیگر مقابلوں میں بچوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ 🎤📖✨
یہ ننھے ستارے ہماری امید، ہمارا فخر اور ہمارے روشن مستقبل کی پہچان ہیں۔ ⭐
اللہ تعالیٰ ان سب کو ہمیشہ کامیابی، علم اور نیک عمل سے نوازے۔ آمین! 🤲💚
ziauddinuniversity School Life Islam Quran | قرآن islamicreminders Parents students emily youth of Pakistan