Queen Mary School, Rafah-e-Aam Karachi

Queen Mary School, Rafah-e-Aam Karachi A platform to gather all the ex students of Queen Mary School Queen Mary School
C-70 Rafah E Aam Society
Malir Halt
Karachi

24/08/2025

Is there anyone from batch of 2000?

25/07/2025

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un
With deep sorrow, we share that Miss Shahida Saleem (Queen Mary Teacher), resident of Al Falah B Block near Speciss School, passed away yesterday by the will of Allah (SWT). Kindly remember her in your prayers. May Allah grant her the highest place in Jannah. Ameen

21/07/2024
یہ وہ لائنسس ہے جو ہر ٹیلیویژن رکھنے والا گھر سنبھال کر پلاسٹک کوٹنگ میں رکھتا تھا۔اس لائنسس کی سالانہ فیس غالباً 200 رو...
30/12/2023

یہ وہ لائنسس ہے جو ہر ٹیلیویژن رکھنے والا گھر سنبھال کر پلاسٹک کوٹنگ میں رکھتا تھا۔
اس لائنسس کی سالانہ فیس غالباً 200 روپے ہوتی تھی۔
سرکاری نمائندے ہر ماہ باقاعدگی سے یہ لائنسس چیک کرنے آتے تھے۔
لائنسس کی تاریخ ایکسپائیر ہوجائے تو دوسرا بنوانا پڑتا تھا۔
بالفرض اگر آپ نے دوسرا لائنسس نہ بنوایا ہوتا تو چیکنگ والے دن آپ کو چھت پر چڑھ کر اینٹینا اتار کر چھپانا پڑتا تھا اور ٹی وی کو اسٹور میں بند کرنا پڑتا تھا
تاکہ نمائندوں کو کہہ سکیں کہ ہمارے گھر ٹی وی نہیں ہے۔

بعد میں پی ٹی وی والے بھی سمجھدار ہوگئے، اس لائنسس کی فیس بجلی کے بلوں میں لگا کر بھیجتے ہیں۔

کیا آپ نے بھی اس طرح ربڑ بنانے کی کوشش کی تھی؟
25/12/2023

کیا آپ نے بھی اس طرح ربڑ بنانے کی کوشش کی تھی؟

ہمارے بچپن کی یادگار، جب بی بی سی کے اس پروگرام کا انتظار کیا جاتا اور اس پر سگنلز کا مسئلہ۔
21/12/2023

ہمارے بچپن کی یادگار، جب بی بی سی کے اس پروگرام کا انتظار کیا جاتا اور اس پر سگنلز کا مسئلہ۔

ایک وقت تھا جب یہ بھی قیمتی اور نایاب ہوا کرتا تھا۔
21/12/2023

ایک وقت تھا جب یہ بھی قیمتی اور نایاب ہوا کرتا تھا۔

کیا آپ بھی اپنے دوستوں کو عید کارڈ دیا کرتے تھے، آج انکو ٹیگ کرکے وہ سنہرا وقت یاد کرنا چاہیں گے-
04/12/2023

کیا آپ بھی اپنے دوستوں کو عید کارڈ دیا کرتے تھے، آج انکو ٹیگ کرکے وہ سنہرا وقت یاد کرنا چاہیں گے-

Address

C-70 Rafah E Aam Society Malir Halt
Karachi
75210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Queen Mary School, Rafah-e-Aam Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Queen Mary School, Rafah-e-Aam Karachi:

Shortcuts

Share

Category