Quran Academy Korangi

Quran Academy Korangi Education Center

15/09/2026
https://data.quranacademy.com/BOOKS/Magzine/Aaina-e-Anjuman/2026-09-Mahnama-Aaina-e-Anjuman.pdf
15/09/2026

https://data.quranacademy.com/BOOKS/Magzine/Aaina-e-Anjuman/2026-09-Mahnama-Aaina-e-Anjuman.pdf

https://data.quranacademy.com/BOOKS/Magzine/Aaina-e-Anjuman/2026-08-Mahnama-Aaina-e-Anjuman.pdf
11/08/2026

https://data.quranacademy.com/BOOKS/Magzine/Aaina-e-Anjuman/2026-08-Mahnama-Aaina-e-Anjuman.pdf

⏰ فکر اسلامی بسلسلہ رجوع الی القرآن کورساسلام کی نشاۃِ ثانیہ - کرنے کا اصل کام (3 نشستیں)کیا ہم نے کبھی غور کیا کہ:🔹ماض...
08/08/2026

⏰ فکر اسلامی
بسلسلہ رجوع الی القرآن کورس

اسلام کی نشاۃِ ثانیہ - کرنے کا اصل کام
(3 نشستیں)

کیا ہم نے کبھی غور کیا کہ:

🔹ماضی میں دہائیوں تک بام عروج پر رہنے والا اسلام آخر زوال پذیر کیسے ہوا؟؟
🔹دورِ حاضر میں اسلام کے مد مقابل کون سی تہذیب اور کون سا فلسفہ و فکر دنیا میں رواج پذیر ہے؟؟
🔹اس دجالی مغربی فلسفہ و تہذیب کے اجزائے ترکیبی اور بنیادی نقطہ نظر کیا ہے؟؟
🔹ماضی قریب میں مسلمانوں نے اس تہذیب کا فکری و سیاسی سطح پر کس کس انداز میں مقابلہ کیا اور ان کی مساعی کس قدر بار آور رہیں؟؟
🔹مغرب میں علومِ عمرانی کا ارتقاء کیسے ہوا؟؟
🔹اسلام کی نشاۃِ ثانیہ کے ضمن میں مختلف النوع افراد و تحاریک کے ہاتھوں ہونے والے کاموں میں کیا خوبیاں و خامیاں رہیں؟؟
🔹احیاء اسلام کی شرطِ لازم اور اس ضمن میں کرنے کا اصل کام کیا ہے؟؟
🔹ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کو اس کام کیلئے کیسے نوجوانوں کی تلاش تھی؟؟
🔹ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے انجمن خدام القرآن اور تنظیم اسلامی کیوں قائم کیں؟؟

📌ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی 1967 کی ایک فکر انگیز تحریر کا تجزیاتی مطالعہ

📞 رابطہ:
☎️ 021-35078600
📱 0332-0200999

⏰ خصوصی محاضرہبسلسلہ رجوع الی القرآن کورستنظیم الاوقات (Time Management)وقت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور انسان کی سب سے...
03/08/2026

⏰ خصوصی محاضرہ
بسلسلہ رجوع الی القرآن کورس

تنظیم الاوقات (Time Management)

وقت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت اور انسان کی سب سے قیمتی دولت ہے۔ افراد کی کامیاب زندگی کا راز وقت کی درست منصوبہ بندی، ترجیحات کا تعین اور نظم و ضبط میں پوشیدہ ہوتا ہے۔

اگر آپ اپنی روزمرہ زندگی کو منظم، مؤثر اور بامقصد بنانا چاہتے ہیں تو اس خصوصی نشست میں ضرور شرکت کریں، جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں وقت کی اہمیت اور اس کے بہترین استعمال کے جدید عملی اصول سیکھنے کا موقع ملے گا۔

✨ اس نشست میں سیکھیں:

✅ وقت کی قدر اور اہمیت
✅ مؤثر منصوبہ بندی (Planning)
✅ ترجیحات کا درست تعین
✅ وقت کو بابرکت بنانے کے اسلامی اصول
✅ عملی ٹائم مینجمنٹ ٹپس

👤 مدرس:

استاذ ڈاکٹر محمد الیاس صاحب
مدیر دعوت و تربیت، انجمن خدام القرآن سندھ، کراچی

📅 پروگرام کی تفصیلات:

🗓️ تاریخ: 05 اگست 2026ء، بروز بدھ
🕣 وقت: صبح 08:45 تا دوپہر 01:00 بجے

📌 خواتین کی شرکت کا باپردہ انتظام ہے

📍 مقام:

قرآن اکیڈمی کورنگی
متصل طیبہ مسجد، زمان ٹاؤن، کورنگی 4، کراچی

📞 رابطہ:

☎️ 021-35078600
📱 0332-0200999

Address

Quran Academy Korangi, Adjacent Masjid Tayyaba, Sec. 35/A, Zaman Town, Korangi # 4
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy Korangi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran Academy Korangi:

Shortcuts

Share

Category