Criminology UoK

Criminology UoK

Share

University Of Karachi
Department Criminolgy

12/05/2026

Criminology department uok
During exam

29/04/2026

*پریس ریلیز*

مرخہ 24 اپریل
جامعہ کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کے کیپٹن حمزہ نے پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے نائب صدر راجہ ذیشان اور سینئر رہنما نفیس خٹک کے ہمراہ شعبہ کرمنالوجی کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران کیپٹن حمزہ نے شعبہ کرمنالوجی کی چیئرپرسن میڈم نائمہ سعید سے ملاقات کی۔ ملاقات میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے آگہی مہم چلانے پر اتفاق ہوا۔ اس سلسلے میں جلد باہمی اشتراک سے ایک سیمینار منعقد کرنے کا عزم کیا گیا۔

چیئرپرسن میڈم نائمہ سعید نے اس کاوش کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

*ہم جامعہ کراچی کو منشیات فری بنانے کے لیے پرعزم ہیں!*

*پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن، جامعہ کراچی*




20/01/2026

Department Criminology UoK

15/01/2026

Creating Mock scene dpt criminology

31/10/2023

Happy independence day Gilgit baltistan🫀 1st November 💞🍂💞

30/10/2023

Coming soon big day of gilgit baltistan

everyone

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi