Al Nafees Academy

Al Nafees Academy تجوید, صحیح اور پختہ ادائیگی, عربی لب ولہجے اور مضامینِ آیات کی رعایت کے مطابق تلاوت سکھانےکا ادارہ

06/10/2025

📸 Look at this post on Facebook
https://www.facebook.com/share/v/ZpYpUCs4gsEWhY1t/?mibextid=jmPrMh
الحمدللہ یہ ویڈیو تین لاکھ لوگوں نےپسند کی ہے اور دو ملین کےقریب لوگوں نےاسکو سناہے جبکہ 1000 کےقریب لوگوں نےدلچسپ تبصرہ کیاہے
اور دس ہزار لوگوں نےاسکو شئیر کیاہے
آپ بہی سنیں اور تبصرہ میں اپنی رائےشامل کریں

With اتحادالقراء پاکستان العالمی – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
06/10/2025

With اتحادالقراء پاکستان العالمی – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

کلماتِ تشکرالحمدللہ! ہم بے حد مسرور اور ممنون ہیں کہ ارضِ انبیاء و علماء، مصرِ عزیز سے تشریف لائے ہوئے معزز و مکرم شیوخِ...
18/09/2025

کلماتِ تشکر

الحمدللہ! ہم بے حد مسرور اور ممنون ہیں کہ ارضِ انبیاء و علماء، مصرِ عزیز سے تشریف لائے ہوئے معزز و مکرم شیوخِ کرام نے ہمارے گھر بیت النفیس کو اپنی آمد سے منور فرمایا۔ ان کی موجودگی ہمارے لیے سعادت و برکت کا باعث رہی۔ شکرا جزیلا

ہم اپنے مہمانانِ گرامی کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی دعاؤں، پرخلوص نصیحتوں اور محبت بھرے کلمات سے ہمارے دلوں کو مسرت بخشی۔ یہ لمحے ہمیشہ ہمارے لیے یادگار اور سرمایۂ افتخار رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ان شیوخ کرام کے علمی و دینی فیوض کو مزید عام فرمائے، ان کی زندگیوں میں برکت عطا کرے اور ہمیں بھی ان کی صحبت سے علم و عمل کی روشنی حاصل کرنے کی توفیق ارزانی فرمائے۔
آمین یا رب العلمین
منجانب؛
طلحہ نفیس
صدر اتحاد القراء پاکستان العالمی ضلع شرقی کراچی
ومدیر: النفیس اکیڈمی گلشن اقبال کراچی

بین الاقوامی محفل حسن قراءت گلبرگ جامعہ انوار العلوم فیڈرل بی ایریاالنفس اکیڈمی گلشن اقبال کراچی  کےمدیر اور صدر اتحاد ا...
16/09/2025

بین الاقوامی محفل حسن قراءت گلبرگ جامعہ انوار العلوم فیڈرل بی ایریا
النفس اکیڈمی گلشن اقبال کراچی کےمدیر اور صدر اتحاد القراء پاکستان العالمی ضلع شرقی کراچی مولانا قاری طلحہ نفیس کی شرکت

الحمدللہ تقریبا ایک ماہ پہلےخیر النساء ہسپتال سےچار ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم  کی النفیس اکیڈمی میں آمد ہوئ تہی جسمیں 150 سےزا...
12/09/2025

الحمدللہ تقریبا ایک ماہ پہلےخیر النساء ہسپتال سےچار ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم کی النفیس اکیڈمی میں آمد ہوئ تہی جسمیں 150 سےزائد بچوں اور بچیوں کےآنکھوں کےفری چیک اپ ہوئےوہ اب الحمدللہ تمام بچوں کےجن کےچشمےلگنےتھےماشاءاللہ سےبن کر آگئےہیں وہ طلباءکےحوالےکئیےجارہےہیں۔۔۔۔

Address

Plot B 145, Block 18 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nafees Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share