Bachon ka TV

Bachon ka TV Bachon ka TV is the best guideline for children to learn with entertainment and awareness. Bachon ka TV is very important for children.

Bacho ka TV provide education activities, sport, children story in urdu and english, child enjoyment video for children. I hope that children will be like post for Bachon ka TV.

شکریہ سلیم مغل صاحبآج کا موضوع تھا “ ہمدردی “ ۰۰ دیر تک اس موضوع پہ بات ہوئی ۰۰ نظمیں ، کہانیاں  ، کہاوتیں اور مکالمے ۰۰...
24/09/2026

شکریہ سلیم مغل صاحب
آج کا موضوع تھا “ ہمدردی “ ۰۰

دیر تک اس موضوع پہ بات ہوئی ۰۰
نظمیں ، کہانیاں ، کہاوتیں اور مکالمے ۰۰
بچوں نے وعدہ کیا ۰۰
ہمدرد بن کے جیئں گے ،
اقبال کے جگنو کی طرح اور شیخ سعدی کی بڑھیا کی طرح ۔

بچوں نے یہ عہد بھی کیا کہ جسے تکلیف میں دیکھیں گے اس کی مدد کو لپکیں گے ۔
جسے محروم پائیں گے اس کے کام آئیں گے ۔
بہت دنوں بعد ایک خوب صورت کلاس ۰۰
کبھی تالیوں کے شور میں ۰۰ کبھی وعدوں کے زور میں ۔

اپنے بچوں کو ان کی اقدار سے جوڑنے کا سفر جاری ہے ، جاری رہے گا ۰۰
کبھی ہمدردی اور تعلق کے نام پہ ۰۰کبھی خدمت اور ایثار کے عنوان سے ،
کبھی معافی اور درگذر کے حوالے سے اور کبھی احترام اور شفقت کے موضوعات کے ساتھ ۔

جیتے رہو بچو ۰۰ جی خوش ہوا تمھاری بھرپور شرکت اور محویت دیکھ کر

(Trustee School Dhoraji Karachi)

Abdullah Shahid
19/09/2026

Abdullah Shahid

Ninja Seminar on 23 Sept Wednessday at Rana's Hall, Model Colony Malir. by Master Talha Ninja, Kumo Ninja Academy.
18/09/2026

Ninja Seminar on 23 Sept Wednessday at Rana's Hall, Model Colony Malir. by Master Talha Ninja, Kumo Ninja Academy.

11/09/2026

11 Sept Wafat Quaid e Azam | Shourt Documentary

Musalman Jhuknay ke liy paida nahi huwa | 11 Sept Wafat Qauid e Azam Muhammad Ali Jinah.
11/09/2026

Musalman Jhuknay ke liy paida nahi huwa | 11 Sept Wafat Qauid e Azam Muhammad Ali Jinah.

یوم دفاع پاکستان عبداللہ شاہد کی ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریںhttps://www.youtube.com/watch?v=zBFZegJ_5Awیہ داستان...
06/09/2026

یوم دفاع پاکستان
عبداللہ شاہد کی ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://www.youtube.com/watch?v=zBFZegJ_5Aw
یہ داستان ہے ان جانبازوں کی جنہوں نے وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔
یہ داستان ہے ان ماؤں کی جنہوں نے اپنے لختِ جگر وطن پر قربان کیے۔
یہ داستان ہے ان جوانوں کی جو سرحد پر چٹان بن کر کھڑے رہے۔
اور یہ داستان ہے ایک ایسی قوم کی...
جو خطرے کی گھڑی میں اپنے تمام اختلافات بھول کر ایک پرچم تلے جمع ہوگئی۔
یہ داستان ہے یومِ دفاعِ پاکستان کی۔

یوم دفاع پاکستان کے موقع پرپیاری بچی کی ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں اور بچی کی حوصلہ افزائی کریں۔https://www.yout...
05/09/2026

یوم دفاع پاکستان کے موقع پرپیاری بچی کی ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں اور بچی کی حوصلہ افزائی کریں۔
https://www.youtube.com/shorts/_u-pRojcYs4
کیونکہ یہ وہ وقت تھا جب
رات گہری تھی...
پاکستان سو رہا تھا...
مگر سرحد کے اُس پار کچھ اور ہی منصوبہ تیار ہو رہا تھا۔
اندھیری رات کے سناٹے میں دشمن نے یہ سمجھا کہ اچانک حملہ پاکستان کو سنبھلنے کا موقع نہیں دے گا۔
لیکن...
وہ یہ بھول گیا تھا کہ بعض قومیں رقبے سے بڑی نہیں ہوتیں...
عزم سے بڑی ہوتی ہیں۔
بعض فوجیں تعداد سے طاقتور نہیں ہوتیں...
حوصلے سے طاقتور ہوتی ہیں۔
اور بعض سرزمینیں صرف مٹی کا ٹکڑا نہیں ہوتیں...
وہ اپنے بیٹوں کے ایمان، قربانی اور خون سے مقدس ہوتی ہیں۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے تو بڑی بیتابی سے ہر مہینے بچوں کا پسندیدہ شمارہ ماہانہ نونہال کا انتظار کرتے تھے او...
05/09/2026

مجھے اچھی طرح یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے تو بڑی بیتابی سے ہر مہینے بچوں کا پسندیدہ شمارہ ماہانہ نونہال کا انتظار کرتے تھے اور کیوں نہ کرتے کہ اس میں ہماری پسندیدہ شخصیت جناب محترم حکیم سعید کی مزے مزے کی باتیں، بچوں کی کہانیاں، لطیفے، اقوال زرین، بچوں کے انٹرویو، معلومات عامہ ، مختلف موضوعات پر مضامیں ، سوال و جواب کا سلسلہ اور میگزین کے آخر میں پورے پاکستان سے بھیجی گئی بچوں کی تصویریں ہوتی تھیں۔ جو الحمد اللہ آج بھی جاری و ساری ہیں۔
آج کے اس ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا پر معروف چینل (بچوں کا ٹی وی) بھی اسی شمع سے روشن ہونے والا ایک چراغ ہے۔ یہ وہ روشنی تو نہیں دے سکتا جو ہمارے بڑے دے گئے مگر آپ دوستوں کے تعاون سے بچوں میں چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے، پوزیشن ہولڈر کی حوصلہ افزائی کیلئے، عظیم شخصیات کے عظیم کارناموں کو نئی نسل سے روشناس کروانے کیلئے، تاریکی گھٹانے کیلئے، معاشرتی اقدار قائم رکھنے کیلئے، اندھیروں میں روشنی بڑھانے کیلئے اور علم و ادب کے چراغ جلانے کیلئے ہمیشہ کوشاں ہے۔
بچوں کا ٹی وی صرف یوٹیوب چینل ہی نہیں بلکہ یہ بچوں کا ایک پلیٹ فارم ہے جہاں بچوں کو بولنے کا موقع دیا جاتا ہے ہے بچوں کے درمیان مقابلہ تقاریر، ملی نغمے اور مقابلہ معلومات عامہ کروایا جاتا ہے جدید دور کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہیں بچوں کو اسکل بھی سکائی جاتی ہے حال ہی میں گرافکس ڈیزائنگ کا ایک کورس آن لائن کروایا ہے ہمارا اصل مقصد بچوں میں چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے، بچوں کو عظیم شخصیات کے عظیم کارناموں سے نئی نسل کو روشناس کرانا ہے۔ بچوں کا ٹی وی کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرامز میں پورے پاکستان کے بچے حصہ لیتے ہیں یہ چینل بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے ٹیچر ، پیرنٹس اور بچوں کو جوڑے رکھتا ہے۔ قائد اعظم کی فکر ، علامہ اقبال کا نظریہ اور لیاقت علی خان کی دانشمندی، عبدالستار ایدی کا جذبہ ، حکیم سعید کی شفقت، سر سید کا مشن اس چینل کی بنیاد ہے جسے مضبوط بنانے کے لیئے بچوں کے ٹی وی کی انتظامیہ دن رات کام کر رہی ہے۔ بچوں سے محبت، بچوں کی حفاظت اور بچوں کی تعلیم و تربیت کرنے والا ہر شخص ہمارے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔

شکریہ آپ کے تعاون کا طلبگار، شاہد امام صدیقی (ایڈمن بچوں کا ٹی وی)
https://www.youtube.com//videos

اپنے بچوں کو تیراکی سکھائیں۔
04/09/2026

اپنے بچوں کو تیراکی سکھائیں۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Qareena Awan, Zahid Rahim, Urooba Tariq
04/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Qareena Awan, Zahid Rahim, Urooba Tariq

Address

Karachi
75050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bachon ka TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bachon ka TV:

Shortcuts

Share