Kulyat-ul-Funoon

Kulyat-ul-Funoon Kulya-tul-Funoon
Digital Journalism
Jamia-Tur-Rasheed Karachi

06/02/2024

Funoonika Student Dinner With Sir Adnan Manzoor | Kulya-tul-Funoon 2023
Thank you for inspiring and highlighting the talents of ٖFunoonika Students!
Funoonika & Maymar Pakwaan
| | | | | | | |

جامعۃ الرشید کے شعبہ کلیۃ الفنون کے زیر اہتمام، 7 کلاسز (28 گھنٹے) پر مشتمل Microsoft Office کورس کا انعقاد ہوا۔ جس کا ا...
06/02/2024

جامعۃ الرشید کے شعبہ کلیۃ الفنون کے زیر اہتمام، 7 کلاسز (28 گھنٹے) پر مشتمل Microsoft Office کورس کا انعقاد ہوا۔ جس کا آغاز 13 جولائی 2023 بروز جمعرات سے ہوا۔ اس کورس کے آغاز میں شعبہ کلیۃ الفنون کے نائب مسئول مولانا شہباز علی صاحب نے کورس کا تعارف، ضرورت و اہمیت اور اغراض و مقاصد تفصیلی انداز میں پیش کیے۔ بطور ٹرینر مولانا زبیر عثمانی صاحب نے طلباء کرام کو مکمل کورس پڑھایا۔ اس کورس کی ہفتہ وار کلاس جمعرات سہ پہر 3:00 سے شام 7:00 تک جاری رہتی۔ جس میں طلباء کو تھیوری کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل بھی کروایا جاتا رہا۔
2 ستمبر 2023 بروز ہفتہ، کورس کے اختتام پر تقسیم اسناد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شعبہ کلیۃ الفنون کے کمپیوٹر سائنس کے سینئر استاذ جناب ڈاکٹر عدنان منظور صاحب اور شعبہ تخصصات کے سینئر استاذ و ممبر رؤیت ہلال کمیٹی جناب استاذ محترم مفتی فیصل احمد صاحب کے ہاتھوں طلبا کو اسناد دی گئیں۔
کورس کے آخر میں طلبا سے فیڈ بیک بھی لیا گیا جس میں طلبا نے اس کورس کی افادیت واہمیت، شعبہ کی انتظام سازی پر اپنی قیمتی آرا کا اظہار کیا۔
اس کے ساتھ ہی شعبہ کلیۃ الفنون کے تحت 8 کلاسز (32 گھنٹے) پر مشتمل "پروفیشنل گرافک ڈیزائننگ" کے دوسرے شارٹ کورس کا بھی آغاز ہوا۔ یاد رہے کہ اس شعبے کے تحت طلباء جامعۃ الرشید کے لیے سال بھر کمپیوٹر کے مختلف کورسز کروائے جاتے ہیں۔ جس میں مائیکروسافٹ آفس کے علاؤہ "پرفیشنل گرافک ڈیزائننگ" وغیرہ کے کورسز بھی کروائیے جاتے ہیں۔
منجانب: کلیۃ الفنون، شعبہ تخصصات، جامعۃ الرشید کراچی

Important Workshop | Topic Open Ai ( Artificial intelligence ) At Kulyat-ul-Funoon Department Of Jamia-Tur_RasheedLectur...
06/02/2024

Important Workshop | Topic Open Ai ( Artificial intelligence ) At Kulyat-ul-Funoon Department Of Jamia-Tur_Rasheed
Lecture: Sir Adnan Manzoor Sahab
See More:👇
https://bit.ly/44RRuHN
جامعۃ الرشید کے طلباء کے لئے آرٹیفیشل ٹیلیجنس کے موضوع لیکچر کا انعقاد
جامعۃ الرشید کے شعبہ کلیة الفنون تخصصات کے زیر اہتمام آرٹیفیشل ٹیلیجنس (Open Ai) کے عنوان پر ایک اہم سیشن کا انعقاد ہوا۔
| | | | | | |
___________________________________________
👉Facebook:
👉Instagram: .com/funoonika
👉Website: .com

اعلان داخلہجغرافیہ کورس2023ء/1445ھجامعۃ الرشید، کلیۃ الفنون، شعبہ تخصصات کے زیر اہتمام صرف 6 نشستوں پر مشتمل مقبول عام ا...
06/02/2024

اعلان داخلہ
جغرافیہ کورس
2023ء/1445ھ
جامعۃ الرشید، کلیۃ الفنون، شعبہ تخصصات کے زیر اہتمام صرف 6 نشستوں پر مشتمل مقبول عام اور نایاب کورس
مکمل تفصیل ہماری ویب سائٹ پر:👇
https://bit.ly/3RjrOR6
________________________________
مکمل فیس
تین ہزار/3000 (مدارس کے طلبہ کے لئے %50 فیصد رعایت کے ساتھ 1500 روپے)
________________________________
آ غاز داخلہ
15 ستمبر 2023ء بروز جمعۃ المبارک
اوقات کلاس
ہر جمعۃ المبارک صبح 8 تا 12 بجے
اسباق کا آغاز
13 اکتوبر 2023ء
کوائف برائے داخلہ
1. مدرسے کے کارڈ کی کاپی یا ناظم تعلیمات کی تصدیق
2. 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
برائے رابطہ:03062502373
بمقام: شعبہ کلیۃ الفنون، تخصصات، جامعۃ الرشید (کیمپس 2) احسن آباد، نزد گلشن معمار کراچی۔

2ستمبر 2023 بمطابق 15صفرالمظفر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب، جامعۃ الرشید کے شعبہ کلیۃالفنون کے زیر اہتمام، اوپن اے آئی (Ope...
06/02/2024

2ستمبر 2023 بمطابق 15صفرالمظفر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب، جامعۃ الرشید کے شعبہ کلیۃالفنون کے زیر اہتمام، اوپن اے آئی (Open AI) کے حوالے سے ایک اہم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شعبہ تخصصات اور شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے سینئر اساتذہ نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔
سیشن کے آغاز میں شعبہ کلیۃالفنون کے کمپیوٹر سائنس کے سینیئر استاذ جناب ڈاکٹر عدنان منظور صاحب نے موجودہ دور میں اے آئی کی ضرورت، اس کی اہمیت و افادیت پر تفصیلی گفتگو فرمائی۔
اس کے بعد شعبہ کلیۃ الفنون کے طلبا نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مختلف موضوعات پر تفصیلی پریزنٹیشنز پیش کیں۔ جن میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا تعارف۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں استعمال ہونے والی لینگویجز۔ چیٹ باٹ، چیٹ جی پی ٹی، بنگ اے آئی، کلاڈ اے آئی اور اے آئی کے مختلف ٹولز کے تعارف، ان کی خصوصیات، ای اسٹورز، آٹو انڈسٹریز اور آٹو کار ڈرائیونگ، نیز اے آئی کے فوائد و نقصانات کے اہم موضوعات شامل ہیں۔

5th Class 10 August 2023 ( Thursday ) Microsoft Office Class | Kulya-Tul-Funoon Department oF  .Timing: 03:00 PM To 07:0...
06/02/2024

5th Class 10 August 2023 ( Thursday ) Microsoft Office Class | Kulya-Tul-Funoon Department oF .
Timing: 03:00 PM To 07:00 PM
مائیکروسافٹ آفس کورس
پانچویں کلاس
10 اگست بروز جمعرات کلیۃ الفنون، شعبہ تخصصات کے تحت مولانا زبیر عثمانی صاحب نے مائیکروسافٹ آفس کورس کی پانچویں کلاس میں ٹیبل ڈیزائن، آرٹیکل پکچر ڈیزائن، اسٹائل شیٹ، انڈیکسنگ، بک فارمیٹنگ سے متعلق تفصیلی لیکچر دیا۔ بعد ازاں اساتذہ و معاونین نے طلباء کو عملی مشقیں بھی کروائیں۔
زیر انتظام شعبہ کلیۃ الفنون
| | | | | | | | |
___________________________________________
👉Facebook:
👉Instagram: .com/funoonika
👉Website: .com

4th Class 03 August 2023 ( Thursday ) Microsoft Office Class | Kulya-Tul-Funoon Department oF  .Timing: 03:00 PM To 07:0...
06/02/2024

4th Class 03 August 2023 ( Thursday ) Microsoft Office Class | Kulya-Tul-Funoon Department oF .
Timing: 03:00 PM To 07:00 PM
مائیکروسافٹ آفس کورس
چوتھی کلاس
3 اگست بروز جمعرات کلیۃ الفنون، شعبہ تخصصات کے تحت مولانا زبیر عثمانی صاحب نے مائیکروسافٹ آفس کورس کی دوسری کلاس میں ٹیبل ڈیزائن، آرٹیکل پکچر ڈیزائن، اسٹائل شیٹ، انڈیکسنگ، بک فارمیٹنگ سے متعلق تفصیلی لیکچر دیا۔ بعد ازاں اساتذہ و معاونین نے طلباء کو عملی مشقیں بھی کروائیں۔
زیر انتظام شعبہ کلیۃ الفنون
| | | | | | | | |
___________________________________________
👉Facebook:
👉Instagram: .com/funoonika
👉Website: .com

https://bit.ly/3KaLlz82nd Class 20 July 2023 ( Thursday ) Microsoft Office Class | Kulya-Tul-Funoon Department oF  .Timi...
06/02/2024

https://bit.ly/3KaLlz8
2nd Class 20 July 2023 ( Thursday ) Microsoft Office Class | Kulya-Tul-Funoon Department oF .
Timing: 03:00 PM To 07:00 PM
مائیکروسافٹ آفس کورس
دوسری کلاس
20 جولائی بروز جمعرات کلیۃ الفنون، شعبہ تخصصات کے تحت مولانا زبیر عثمانی صاحب نے مائیکروسافٹ آفس کورس کی دوسری کلاس میں ٹیبل ڈیزائن، آرٹیکل پکچر ڈیزائن، اسٹائل شیٹ، انڈیکسنگ، بک فارمیٹنگ سے متعلق تفصیلی لیکچر دیا۔ بعد ازاں اساتذہ و معاونین نے طلباء کو عملی مشقیں بھی کروائیں۔
زیر انتظام شعبہ کلیۃ الفنون
| | | | | | | | |
___________________________________________
👉Facebook:
👉Instagram: .com/funoonika
👉Website: .com

🚫 Liaquat Medical University Jamshoro 🚫 | Funoonika Media (   ).مسلمانوں ذرا متوجه !ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم...
06/02/2024

🚫 Liaquat Medical University Jamshoro 🚫 | Funoonika Media ( ).
مسلمانوں ذرا متوجه !
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم
کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ
A Group of secular boys of the study circle in Liaquat Medical University Jamshoro, who are seducing the Muslim students from Islam by narrating the philosophies of various Ladin philosophers, have the patronage of teachers and atheist organizations.
"🚫لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو🚫" میں اسٹڈی سرکل کے سیکولر لڑکوں کا گروپ جو مسلمان طلبا وطالبات کو دین سے دور کرنے اور مختلف لادین فلاسفروں کے فلسفے سناکر دین اسلام سے بہکاتے ہیں ان کو ٹیچر اور ملحد تنظیموں کی سرپرستی حاصل ہے۔
A Group of secular boys of the study circle in Liaquat Medical University Jamshoro, who are seducing the Muslim students from Islam by narrating the philosophies of various Ladin philosophers, have the patronage of teachers and atheist organizations.
| | | | | | | | | | |
____________________________
👉Facebook:
👉Instagram: .com/funoonika
👉Website: .com

1st Muharram-ul-Haram 20 July 2023 ( Thursday ) Funoon Media | Kulya-Tul-Funoon Department oF  .سال نو مبارک ۱۴۴۵ ( 2023...
06/02/2024

1st Muharram-ul-Haram 20 July 2023 ( Thursday ) Funoon Media | Kulya-Tul-Funoon Department oF .
سال نو مبارک ۱۴۴۵ ( 2023 )
🙌 ان دعاؤں کے ساتھ کہ یہ آنے والا نیا سال پوری دنیا اور بالخصوص امت مسلمہ
کیلئے امن، محبت ، بھائی چارہ
عافیت و سلامتی کا ضامن هو !
ڈیزائنر کریم اللہ طالب علم شعبہ کلیۃ الفنون
Design By: Kareemullah ( Student kulya-tul-Funoon )
| | | |
____________________________
👉Facebook:
👉Instagram: .com/funoonika
👉Website: .com

Address

Jamia Tur Rasheed Ahsanabad 2 Gulzar-e-Hijri Scheme 33
Karachi
07527

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923013109989

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kulyat-ul-Funoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kulyat-ul-Funoon:

Shortcuts

Share