09/09/2026
ہمارے استاد محترم کریسنٹ گرامر ہائی اسکول کے سر پرست اعلیٰ سر عامر عزیز جنھوں نے ایمانداری کے ساتھ اپنی تعلیمی خدمات پی آئی بی کالونی کے طلباء کے لیے وقف کی ۔ آج سر ہمارے درمیان نہیں رہے ۔ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ۔ آمین