Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia

Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia اہلسنت وجماعت کی عظیم دینی درسگاہ

**تقریبِ تقسیمِ اسناد سمر کیمپ و محفلِ سید الشہداء***جامعہ انوارِ مصطفیٰ قادریہ محمودیہ (نیو کراچی)** میں 16 جولائی کو "...
22/07/2026

**تقریبِ تقسیمِ اسناد سمر کیمپ و محفلِ سید الشہداء*

**جامعہ انوارِ مصطفیٰ قادریہ محمودیہ (نیو کراچی)** میں 16 جولائی کو "سمر کیمپ" کی اختتامی تقریبِ تقسیمِ اسناد کے سلسلہ میں **محفلِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام** کا بابرکت اہتمام کیا گیا۔

اس پروقار تقریب میں جلیل القدر مشائخِ عظام، علماءِ کرام، اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔
میزبان محفل: حافظ احسن لودھی قادری محمودی (مھتمم و پرنسپل جامعہ ھذا۔

جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اس سنھری موقع سے فائدہ اٹھائیںرابطہ: مھتمم و پرنسپل حافظ احسن لودھی  03129240066 / 03459...
22/07/2026

جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں اور اس سنھری موقع سے فائدہ اٹھائیں
رابطہ: مھتمم و پرنسپل حافظ احسن لودھی
03129240066 / 03459240066

Registration Now! 03129240066
03/06/2026

Registration Now! 03129240066

آج کے دور میں بہت سے والدین سمجھتے ہیں کہ بچے کو اچھے مدرسے میں داخل کروا دینا ہی کافی ہے…لیکن حقیقت یہ ہے کہ مدرسہ بچے ...
18/05/2026

آج کے دور میں بہت سے والدین سمجھتے ہیں کہ بچے کو اچھے مدرسے میں داخل کروا دینا ہی کافی ہے…
لیکن حقیقت یہ ہے کہ مدرسہ بچے کو علم دیتا ہے، مگر گھر بچے کی شخصیت بناتا ہے۔ 🏡✨

بچے کی پڑھائی صرف دئیے گئیے سںق تک محدود نہیں ہوتی۔
اس میں والدین کی توجہ، وقت، محبت، ڈسپلن، صحت، نیند، غذا، سبق سننے کا حوصلہ اور بچے کے جذبات کو سمجھنا بھی شامل ہے۔ 👨‍👩‍👧‍👦📚

اگر بچہ روز مدرسہ جا رہا ہے مگر گھر میں کوئی اس کی بات نہیں سنتا،
اگر گھر میں سبق سنا جاتا ہے مگر دل کا بوجھ نہیں پوچھا جاتا،
اگر نمبر دیکھے جاتے ہیں مگر نیند، خوراک، خوف اور اعتماد نظر انداز ہو جاتے ہیں تو پھر بچے کی تربیت ادھوری رہ جاتی ہے۔ 💭

والدین کو چاہیے کہ روز چند منٹ بچے کے ساتھ بیٹھیں،
اس کا دیا گیا سبق سنیں،
اس کا پچھلا سنیں،
اس کی چھوٹی کامیابیوں پر حوصلہ دیں،
غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی دلچسپی لیں اور سب سے بڑھ کر بچے کو یہ احساس دیں کہ:

“تم ہمارے لیے صرف رزلٹ نہیں، ایک قیمتی انسان ہو۔”

بچے کا مستقبل صرف کتابوں سے روشن نہیں ہوتا وہ والدین کی توجہ، گھر کے ماحول، دعاؤں اور عملی تربیت سے روشن ہوتا ہے۔ 🌱✨

آج کا چھوٹا سا عمل:
آج اپنے بچے کے ساتھ صرف 10 منٹ بیٹھیں، بغیر موبائل کے، بغیر ڈانٹ کے، اور اس سے پوچھیں:
“آج آپ کے دل میں سب سے اچھی بات کیا تھی؟ اور سب سے مشکل بات کیا تھی؟”

یاد رکھیں:
اچھا مدرسہ بچے کو کامیابی کی سمت دکھاتا ہے،
مگر اچھے والدین بچے کو اس راستے پر چلنا سکھاتے ہیں۔

فوری رابطہ کریں 03129240066
30/10/2025

فوری رابطہ کریں
03129240066

Granted Honorary Doctorate Degree of Shams ul Quloob University of Jordan To Sir Sahibzada Muhammad Ibrahim Al-AzhariCon...
22/07/2025

Granted Honorary Doctorate Degree of Shams ul Quloob University of Jordan
To Sir Sahibzada Muhammad Ibrahim Al-Azhari
Congratulations Baba Sain & Lovers of Hafiz Ghulam Muhammad Qadri Mehmodi -Baba Sain

02/07/2025

علامہ اویس فاروق لودھی الازھری قادری محمودی کی جامعہ انوار مصطفٰی قادریہ محمودیہ نیو کراچی آمد
اس موقع پر علامہ سید ایاز شاہ قادری محمودی اور جماعت کے دیگر ساتھیوں کی آمد
علامہ اویس الازھری کا استقبال کیا جامعتہ الازھر کے حوالے
تبادلہ خیال ھوا۔۔
#شکریہ
#الازھر
جماعت قادریہ محمودیہ انٹرنیشنل پاکستان (حلقہ نیو کراچی)

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 💕روز جمعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف کی کثرت کریں! کم از کم 313 مرتبہ درود شریف پڑھیں(صلى ال...
27/06/2025

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤 💕
روز جمعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف کی کثرت کریں! کم از کم 313 مرتبہ درود شریف پڑھیں

(صلى الله على محمد - صلى الله عليه وسلم)

📍 House # 123/6, Sector 5-G, New Karachi, Karachi
📞 0312 9240066

_Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia_یادگار دن – یوم شہادت حضرت عمر رضي الله عنه آج کے دن بچوں کو حضرت عمر فاروق اعظم...
26/06/2025

_Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia_

یادگار دن – یوم شہادت حضرت عمر رضي الله عنه
آج کے دن بچوں کو حضرت عمر فاروق اعظم کی سیرت، انصاف، علم اور تقویٰ کے بارے میں آگاہ کریں۔
یہی تعلیم ہے جو قوموں کو عظیم بناتی ہے!

📞 0312 9240066
📚 House # 123/6, Sector 5-G, New Karachi, Karachi
✉️ [email protected]

سَـنَـة هِـجْـرِيَّـة مُـبَـارَكـَـة🌙✨ 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐘𝐞𝐚𝐫 – 1447 𝐇𝐢𝐣𝐫𝐢 ✨_*Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia*_ w...
26/06/2025

سَـنَـة هِـجْـرِيَّـة مُـبَـارَكـَـة
🌙✨ 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐘𝐞𝐚𝐫 – 1447 𝐇𝐢𝐣𝐫𝐢 ✨
_*Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia*_ wishes you and your loved ones a peaceful, prosperous, and blessed year ahead.
May Allah ﷻ fill your life with joy, good health, and endless barakah.

📍 House # 123/6, Sector 5-G, New Karachi, Karachi
📞 0312 9240066
✉️ [email protected]

Address

123/6 Sector 5-G New Karachi (Near GGC School)
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Anwar E Mustafa Qadria Mahmoodia:

Shortcuts

Share