16/04/2021
ALHAMDULULLAH Media Coverage ❤
Universal grammar school is the real english medium school.
16/04/2021
ALHAMDULULLAH Media Coverage ❤
14/04/2021
ALHAMDULILLAH !
Annual Prize Distribution Ceremony for session 2020-21 Celebrated On Khadda Campus ...
Under The Supervision Of Madam Sharmeen Ghazi....
Thank you All Teachers And Supporting Staff For Participating Well..
05/11/2020
Celebrated At Campus II
05/11/2020
Campus II
Our Child
Our Future
تمام عالم اسلام کو عید الفطر بہت مبارک ہو❣️
16/03/2020
Congratulations to all UGS II Students On your Success , Good Luck For Your Future , And Your Next Ambitions ...
12/03/2020
کراچی: وزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کرونا وائرس سے بچاو کے لئے اجلاس میں سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بندھ کرنے کا حتمی فیصلہ
کراچی: اجلاس میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی: میٹرک امتحانات موخر کردیے گئے
کراچی: اسکول، کالج، جامعات 30 مئی تک بند رکھنے کا حکم
کراچی: اجلاس میں فیصلہ محکمہ صحت اور تعلیمی ماہرین کے مشورے کے بعد کیا گیا
کراچی: وزیر اعلی سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد تمام پہلوں کو سامنے رکھتے ہوئے موقع کی نزاکت کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کیا
ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن موجود تھا لیکن نیچے آبادی تھی۔ انہوں نے اپنے ہنستے مسکراتے خاندان کی خوشیوں پر اپنے ہم وطنوں کی جان کو ترجیح دی_ ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایتِ شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریبی شکرپڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا اور شکرپڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کر کے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی😢😢😢❤❤🇵🇰🇵🇰تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
We Salute you you 🇵🇰🇵🇰🇵🇰