08/02/2021
💕اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُہُ💕
💕صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💕
آپکو جمعہ کریم بہت بہت مبارک ہو 💕
*اور اگر تم کو اللّٰه* کوئی تکلیف پہنچائے تو بجز اس کے اور کوئی اس تکلیف کو دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تم کو خیر پہنچانا چاہے تو اس کے فضل کو کوئی ہٹانے والا نہیں وہ اپنا فضل اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے نچھاور کر دے اور وہ بڑی مغفرت بڑی رحمت والا ہے
*اللّٰــہ کریم* 🤲 تمام مسلمانوں کی جملہ پریشانیاں اور گھریلو پریشانیاں بیماریاں دکھ درد اور تکلیفیں دور فرما کر اپنا مخلص بندہ بننے کی توفیق عنایت فرمایے
💞آمیــــن ثم آمیـــــن یا رب العالمــــــین💞
💞صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💞