Maullima-e-Riyazi Fan Club

Maullima-e-Riyazi Fan Club

Share

This page is dedicated to our lovely Muallima-e-Riyazi {Teacher of Mathematics} ''MISS LUBNA SADIA'' This page is for the lovers of Miss Lubna Sadia.

She is the best teacher. Her way of teaching is just outstanding. We don't have words to describe her. Just wanna say that we love you a lot miss & you're the best teacher of this Universe

28/12/2025

Maullima ki Murgi MASHAA ALLAH

17/09/2025

معلمہ کی مرغی، چوزے اور انکے ابا مرغا

17/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

21/05/2021

Mehndi sekhae
Slowly slowly
Mahir bun jaen
Quickly quickly
مہندی سیکھیے
سلولی سلولی
ماہر بن جاٸیں
کیوکلی کیوکلی
لنک پہلے کمنٹ میں

Break up Story Song of Social Media So Called Legends (Danishwar) 06/05/2021

بلاک ہوگۓ؟
اختلاف کیا تھا؟
معلماٸ تازہ ویڈیو دیکھیے
اور اپنے بلاک ہونےکا ”دکھ“ دوبالا کیجیے۔۔ سچی

Break up Story Song of Social Media So Called Legends (Danishwar) Song Club observe that the known legends show very low moral values using Social media. This video is a little effort to show...

14/09/2020

جا بیٹا جا
کچھ پڑھ لے اب

08/04/2020

بیگم نامہ۔۔ پڑھیں۔۔
لنک پہلے تبصرے میں

07/04/2020

فرصت ہے تو پڑھیں۔۔
ڈرامے پہ ڈرامہ
لنک پہلے تبصرے میں

07/04/2020

تازہ معلماٸی تحریر
کہ دل ہوا بو کاٹا۔۔
لنک پہلے تبصرے میں

09/12/2019

سردی

19/10/2019

مرغا کہاں ہے؟
۔۔۔۔۔
معلمہ محلّاٸی شاگردہ کا الحَمْدُ ِلله رشتہ طے ہوگیا۔ تقریب میں فقط گھر والے موجود تھے۔ معلمہ کو بمعہ قبول ہے استاد ہونے کی بنا بلایا گیا۔
ہم نے اپنی شاگردہ سے اپنے مخصوص انداز میں پوچھا، ” ”مرغا“ کہاں ہے؟“
شاگردہ نے جواب دینے کے بجاۓ جھکا سر اٹھا کر اپنی بڑی ہمشیرہ سے کہا، ”۔۔۔۔۔ کو ”مرغا“ دکھا دیں“۔
بڑی ہمشیرہ جن کا سسرال قریب ہونے کی وجہ سے ہماری ان سے اکثر سلام دعا رہتی ہے نے بڑے جوش سے کہا، ”آٸیے آٸیے آپ کو ”مرغے“ سے ملواتی ہوں“۔
ہم جو یہ سمجھ رہے تھے کہ ہمشیرہ حیران یا غصہ ہونگی کہ یہ مرغا کیا ہوتا ہے یا یہ کونسا طریقہ ہے بات کرنے کا۔۔ اس ردِعمل پہ ہکا بکا ہی رہ گۓ۔
آگے بڑھے تو شاگردہ کی سب سے بڑی بہن جن سے آج ہماری دوسری ملاقات تھی نے چھوٹی بہن سے پوچھا، ”کہاں جارہی ہو؟“
اس نے ہماری طرف اشارہ کر کے کہا، ”۔۔۔۔ کو ”مرغا“ دکھانے لے جارہی ہوں“۔
انہوں نے مزید جوش سے کہا، ”ہاں ہاں ملواٶ، ٹیچر کا تو سب سے ذیادہ حق ہوتا ہے“۔
یقین کیجیے ہمارا منہ جو پہلے ہی کھلا ہوا تھا، اب اتنا کھل گیا کہ کوٸی بھی آرام سے دو گلاب جامن ایک ساتھ رکھتا تو پھر بھی جگہ بچ جاتی۔
مگر۔۔۔ گلاب جامن نہیں رکھا کسی نے تو ہم نے چلتے چلتے اپنا منہ بند کیا اور دو قدم آگے چلتی شاگردہ کی ہمشیرہ کو ہاتھ پکڑ کر روکا، ”او بھاٸی دولہا کے پاس پہنچ کر مت کہہ دیجیے گا کہ یہ رہا آپ کی ”مرغی کا مرغا“۔
وہ ہنس دیں۔
۔۔۔۔۔
ہمارا اپنا مخصوص انداز ہے۔ شاید کوٸی اور وہ حرکتیں اور باتیں کرے جو ہم کرتے ہیں تو لوگ پاگل سمجھیں۔ مگر اللہ کا کیسا کرم ہے کہ لوگ ہماری ایسی ویسی تیسی باتوں کو نا صرف سنتے ہیں بلکہ ہماری ”لے“ میں جواب دیکر ہمیں عزت بھی دیتے ہیں۔
ہمیں اسکی ایک ہی وجہ سمجھ آتی ہے کہ ہماری امی مرحومہ کہا کرتی تھیں کہ کسی کے لیے کوٸی کام نا کرو۔ اللہ نیت دیکھتا ہے۔ اللہ کے لیے کرو جو کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔
نیت خالص تو سرمایہ محبت و عزت بے شمار۔۔
آزما لیں۔ معلماٸی ضمانت ہے۔
۔۔۔۔۔۔
معلمہ ریاضی، لبنیٰ سعدیہ عتیق

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Surjani Town. Near Tanki Stop
Karachi