30/06/2025
Dar ul Uloom Islamia Orangi Town
Dar ul Uloom Islamia Orangi Town , is an Educational Institute Quranic Education along with Modern Education in a Value based Environment.
30/06/2025
12/12/2022
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔۔۔نویں جماعت کے بورڈ آف سیکنڈری ایجو کشن کراچی کے نتائج میں دارالعلوم اسلامیہ اورنگی کے طالبات کے نتائج درجہ ذیل رہے ہیں ۔ ہم تمام طالبات انکے اہل خانہ اور دارالعلوم اسلامیہ کے متعلقین کو اساتذہ و انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
10/09/2022
ماشاء اللّٰہ ۔۔۔۔ تمام طلباء و طالبات ، والدین اور تمام اسٹاف کو مبارکباد
20/05/2022
کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن، ایک ادارہ، ایک نظریہ، ایک تحریک۔
جو پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر آسان طریقے سے قرآن سیکھنے اور سمجھنے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔
دارالعلوم اسلامیہ اورنگی ٹاون میں اپنے طلباء و طالبات کو قرآن پاک درست انداز سے پڑھنے اور اسکے معنیٰ و مفاہیم کو سمجھنے کے لئے کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کتابوں کو اپنے سلیبس کورس کا لازمی حصہ بنایا ہے ۔
اپنے بچوں کو تعلیم کے ساتھ تربیت کے لئے دارالعلوم اسلامیہ میں داخل کروائیں اور بے فکر ہوجائیں ۔
معلومات اور داخلے کے لئے رابطہ کریں: 0333349633
20/05/2022
خوشخبری
دارالعلوم اسلامیہ اورنگی ٹاؤن کی انتظامیہ نئے سیشن 2022۔23 میں حفظ القرآن اور ناظرہ قرآن کلاسز میں مفت داخلہ کا اعلان کرتی ہے۔ اور پورے سال کوئی ٹیوشن فیس نہیں لی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
75800