01/03/2023
سالانہ تقریب سعید 2023
25فروری بروز ہفتہ
الحمدللّٰہ جامعہ فاروقیہ تحفیظ القرآن اور فاروقیہ اسلامک سیکنڈری اسکول کی سالانہ تقریب بحسن انتظام اپنی تکمیل کو پہنچی،امت کے اکابرین علماء و قراء تشریف لائے 25 طلباء و طالبات نے تکمیلِ حفظ کی سعادت حاصل کی اور 5 طلباء نے حفظ کے ساتھ میٹرک کی تعلیم بھی مکمل کی۔ تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ۔
اللّٰہ پاک ان تمام احباب کو جزاءِ خیر عطا فرمائے جن کی دعاؤں سے یہ تقریب کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔آمین