Molana AbdulRazzaq Zahid

Molana AbdulRazzaq Zahid Teacher of hadeth Jamia Farooqia Karachi &
Jamia Anwarululoom Mehran Tawon Korangi
Mutamim madrasa Isha't ul Quran &
Madrasa KhadeejatulKubra Lilbana

اہم اطلاع برائے محبین و متعلقین و محسنین شیئر کریں
25/07/2026

اہم اطلاع
برائے محبین و متعلقین و محسنین
شیئر کریں

26/06/2026

اصلاح معاشرہ
قدم بقدم
تحریر محمد نعیم
پیشکش الرزاق اکیڈمی
معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ یہاں مخلص اور حاسد کا فرق چہروں سے مٹ چکا ہے ـ ـ ـ ـ کچھ لوگ آپ کی زندگی میں دوست، خیر خواہ اور ہمدرد کا لبادہ اوڑھ کر آتے ہیں ـ ـ ـ ـ مگر حقیقت میں وہ آپ کی خوشیوں، کامیابیوں اور تخلیقی پرواز سے خوفزدہ ہوتے ہیں ـ ـ ـ ـ وہ بظاہر آپ کی مسکراہٹ پر مسکراتے ہیں ـ ـ ـ ـ مبارک باد بھی دیتے ہیں ـ ـ ـ ـ مگر ان کے دل کے نہاں خانوں میں حسد، بغض اور یہ کسک چھپی ہوتی ہے کہ "یہ ہم سے آگے کیوں نکل گیا؟"
ایسے منفی رویوں کے حامل لوگ کبھی آپ کے حقیقی ہم سفر نہیں ہو سکتے ـ ـ ـ ـ وہ آپ کے ہر خواب کی تعبیر میں خامیاں تلاش کریں گے ـ ـ ـ ـ ہر نئے عزم پر آپ کو منزل کی مشکلات کا خوف دلائیں گے ـ ـ ـ ـ اور حوصلہ بڑھانے کے بجائے آپ کے گرد مایوسی کا جالا بن دیں گے ـ ـ ـ ـ ان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ آپ کی محنت اور کامیابی کو اتنا کم تر کر کے دکھایا جائے کہ آپ خود اپنے ہی وجود اور صلاحیتوں پر شک کرنے لگیں ـ ـ ـ ـ
شعورِ زندگی کا پہلا اصول یہ ہے کہ اپنی خوشیاں، اپنی فتوحات اور اپنے مستقبل کے منصوبے ہر راہ چلتے کے سامنے نہ کھولیں ـ ـ ـ ـ۔ ہر چمکتی ہوئی مسکراہٹ خلوص کی آئینہ دار نہیں ہوتی ـ ـ ـ ـ اور ہر ہاتھ ملانے والا دل سے آپ کے ساتھ نہیں ہوتا ـ ـ ـ ۔
سماجی اصلاح کا آغاز اس بات سے ہوتا ہے کہ ہم اپنے حوصلوں کو دوسروں کی منفی رائے کا قیدی نہ بننے دیں ـ ـ ـ ـ جو لوگ آپ کی ترقی سے بے چین ہوں ـ ـ ـ ـ جو آپ کے خوابوں کا مذاق اڑائیں اور جو آپ کے دل و دماغ کو زہریلی اور منفی سوچ سے بھر دیں ـ ـ ـ ـ وہ دراصل آپ کی ترقی کی راہ میں کھڑی دیواریں ہیں ـ ـ ـ ـ ان دیواروں کو گرا دینا یا ان سے راستہ بدل لینا کوئی خود غرضی نہیں ـ ـ ـ ـ بلکہ خود سے سچی محبت ـ ـ ـ ـ ذہنی سکون اور اپنی صلاحیتوں کا احترام ہے ـ ـ ـ ـ یاد رکھیے!!! جب آپ منفی لوگوں سے فاصلہ اختیار کرتے ہیں ـ ـ ـ ـ تو آپ اپنے گرد ایک ایسا حصار قائم کر لیتے ہیں جہاں صرف سکون، اعتماد اور کامیابی کی راہیں جنم لیتی ہیں ـ ـ ـ ـ

03/06/2026

الحمدللّٰہ

عید کے مبارک دن پر غرباء کو نظر انداز نا کریں اہل و عیال اعزاء و اقارب اور پڑوسیں غرباء کو ضرور ان خوشیوں میں شامل کریںر...
23/03/2026

عید کے مبارک دن پر غرباء کو نظر انداز نا کریں اہل و عیال اعزاء و اقارب اور پڑوسیں غرباء کو ضرور ان خوشیوں میں شامل کریں
رب کریم آپ کی عبادتوں ریاضتوں کو قبول و۔مقبول فرمائے آمین ثم آمین

عید الفطر مبارک
21/03/2026

عید الفطر مبارک

عالم اسلام عید الفطر مبارک
21/03/2026

عالم اسلام عید الفطر مبارک

نماز عید الفطر ان شاءاللہ العزیز 07:45 پر ادا کی جائے گی
20/03/2026

نماز عید الفطر ان شاءاللہ العزیز
07:45 پر ادا کی جائے گی


مدینہ جامع مسجد سیکٹر 8 ڈی گلزار کالونی کورنگی میں عشرہ آخیرہ میں اصلاحی و روحانی بیانات کا شیڈول
09/03/2026

مدینہ جامع مسجد سیکٹر 8 ڈی گلزار کالونی کورنگی میں عشرہ آخیرہ میں اصلاحی و روحانی بیانات کا شیڈول

Address

Sector 8/D Gulzar Colony KIA
Karachi
KORANGIKARACHI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana AbdulRazzaq Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category