RahShown Trainings

RahShown Trainings

Share

Training & Development Company

Rah Shown Trainings is working directionally to uplift the social behavior of youth in Pakistan through specially designed, activity based training programs. Having expertise in training youth to reduce their anger, violence, non-tolerance and augment their cognitive and learning abilities, we coach them to develop the ability to lead and equip them with skills that are necessary for them to succeed in real life.

Photos from RahShown Trainings's post 30/10/2024

ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی سیرت مبارکہ سے کاروباری اصول مرتب ہوں۔ اس میں بہت گنجائش ہے۔ آپ لوگ رہنمائی فرمائیں۔

15/10/2024

کیا ہماری انجینئرنگ ئونیورسیٹیز اسٹوڈنٹس کو آج کے عہد کے مطابق تیار کررہی ہیں؟

21st Century Engineers

The renaissance engineer for the 21st century must ideally be a holistic designer,
an astute maker,
a trusted innovator,
a harm avoider,
a change agent,
a master integrator,
an enterprise enabler,
a knowledge handler and
a technology steward.
Except for extraordinary persons, like the original renaissance engineer Leonardo Da Vinci, most of us can aspire to but not achieve such lofty goals.
Clearly, engineering will continue to be
a collaborative effort,
with teams of individuals who have specific exemplary and complementary expertise,
plus the skills to work together effectively.
Nevertheless, the need is for a broad education that enables leadership in a technological society.

14/10/2024

“Nowadays we attempt to educate 21st-century engineers with a 20th-century curriculum taught in a 19th-century institution.” Grasso and Burkins (2010)

04/10/2024

محترم اساتذہ کرام، لیکچرر صاحباں، قابل احترام پروفیسرز صاحباں
اگر آپ اپنے طالب علموں کو پہچاں کر ان کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو ان کی پسند کے میدان میں تیار کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے یہ ضرور پڑھنا ہے۔ آج کا عہد ہم سے مطالبہ کرتا ہے کہ ہم نوجوانوں کو آج کی دنیا کے ساتھ کنکٹ کرکے مسائل کا حل کرنے والا بنائیں ۔ کچھ تو محنت کرنی پڑے گی۔

اچھے طالب علم کی فطری صلاحیتوں کو ظائع ہونے سے بچانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کے کام کا ایک منصوبہ تیار کردیں۔ ضروری نہیں کہ اس منصوبہ کی (تیارشدہ ) تمام تفصیلات سے خود اسے بھی آگاہ کیا جائے۔ بلکہ اس کو نہ بتانا ہی بہتر ہے چونکہ یہ چیز کبھی کبھی تقویت دینے کے بجائے اس کے لیے ہمت شکنی ثابت ہوسکتی ہے۔لیکن اس سے قطع نظر آپ اس کے کام کا پروگرام ضرور مرتب کرلیں تاکہ ایک سہ ماہی یا ششماہی کے بعد وہ خود جائزہ لے سکے کہ اس نے کتنا کچھ کام کرلیا ہے۔ آپ اسے مجبور کریں کہ وہ اپنی کارکردگی کی روداد قلمبند (لکھنا، تحریر کرنا) کرے اسے مشق(پریکٹس) کرائیں۔
اس سے ایک فائدہ یہ بھی ہوگا کہ وہ اپنی نمایاں ترقی دیکھ کر مسرور و متحیر(خوش) ہوگا۔ جتنے تجربات، اس نے یکے بعد دیگر کئے ہیں، ان تمام کی یاداشتیں اس سے تیار کروائیں۔ جتنا وقت اس نے کتابوں مطالعے میں صرف کیا ہے اس کا ہفتہ وار خلاصہ اس سے لکھوائیں۔ یا پھر کچھ منتخب موضوعات پر آپ اس سے ایسے سلسلہ وار مضامین لکھوائیں جو کسی موضوع کے اہم پہلوؤں کو سمجھنے میں اس کی پوری پوری رہنمائی کرسکیں ۔
اس طرح جب تین ماہ گزر جانے کے بعد اسے اس کام پر مبارکباد دیں اور کچھ دن آرام کرلینے دیں۔ مگر فرصت کے دنوں میں، جبکہ اس کا دل بڑھا ہوا ہے، آپ کو چاہیے کہ سر سری طور پر اس کے کام کا اعادہ کرائیں۔ اس سے اسے ایک غیر متوقع قوت کا احساس ہوگا۔ ساتھ ساتھ کام کی موٹی موٹی باتیں اس کی ذہن میں جا گزیں ہوجائیں گی، بنیادی تصورات جڑ پکڑیں گے اور کبھی کبھی اس چیز کہ بدولت اسے اپنے آئندہ کام کے رخ کو ایک خاص سمت میں موڑنے کا خیال پیدا ہوگا جو شاید آپ کو بھی نہ سوجھتا۔ مزید برآں یہ اعادہ ذہیں شاگرد میں وہ بدلی اور پستی بھی نہیں پیدا ہونے دیتا جس سے اس جیسے طالب علموں کو عموما دوچار ہونا پڑتا ہے۔ اگلی سہ ماہی میں جب یہ طالب علم پھر کام شروع کرتا ہے اور بہت سے نئے علمی مسائل سے پریشان ہوکر آپ کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ ان گتھیوں کے سلجھانے میں اس کی تمام کوشش بلکل رائیگاں گئیں ہیں تب آپ بڑی آسانی سے خود اسی کا کیا ہوا ٹھوس کام اس کے سامنے رکھ کر بتاسکتے ہیں کہ اس عرصے میں اس نے کتنی نمایاں ترقی کی ہے۔ اس کے بعد اگر مناسب سمجھٰن تو آپ اس یہ بھی واضح کردیں کہ اس کے موجودہ اور پچھلے کام میں کیونکر ایک ربط و تسلسل پیدا کیا جاسکتا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ آپ کی تمام تر باتوں کے باوجود وہ کچھ غیر مطمئن رہے گا۔ اس کی وجہ بالعموم یہ ہوتی ہے کہ چونکہ نوجوان آسانی سے بدل جاتے ہیں اس لئے وہ یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں گویا ان میں کوئی تغیر(تبدیلی) پیدا ہی نہیں ہوا لیکن آگے چل کر جب وہ اپنے گزشتہ کام پر نظر ڈالے گا تو اسے اپنی جدوجہد، اپنے علم اور اپنے تجربہ کا احساس ہوگا۔ اور وہ ایک نئے عزم و ولولہ کے ساتھ درخشاں مستقبل کی تلاش میں بڑھنا شروع کردے گا۔

فن تدریس
گلبرٹ ہائیٹ
صفحہ: 102-103
مترجم: مشرف علی انصاری
The Art of Teaching by Gilbert Highet

04/10/2024

تدریس کا تیسرا صلہ جس کا مذکور الصدرصلہ سے قریب کا تعلق ہے وہ مسرت (خوشی) ہے جو انسان کو تعمیری کام سے حاصل ہوتی ہے۔ اس اجمال کہ تفصیل یہ ہے شاگرد جب استاذہ کے پاس آتے ہیں تو ان کا دماغی نشوو نماادھورا عام معلومات ناقصاور فکری صلاحتیں نیم بیدار ہوتی ہیں۔ استاد اپنی معقول تدریس کے ذریعے ان طلباء کو نہ صرف نئے نئے حقائق سے روشناس کراتا ہے بلکہ ان کی سادہ لوحی کو شعور کی پختگی میں بدلتا اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی پیدا کرتا ہے۔ لیکن استاد کا یہ کام کوئی طبی عمل نہیں کہ جوں ہی طاقت کا انجکشن دیا گیا نیم جاں مریض کے جسم میں زندگی کی حرارت پیدا ہوگئی وہ تو ایک جیتے جاگتے انسانی دماغ کی تشکیل کرتا ہے اور اس عمل کے دوران میں بعض ذہن مزاحمت بھی کرتے ہیں ِ بعض ایسے جامد ہوتے ہیں جو بظاہر کوئی تاثر قبول نہیں کرتے۔
تاہم ان دشواریوں کے باوجود اکثر دیکھا یہی گیا ہے کہ جوں جوں استاد زیادہ محنت و تندہی سے کام لیتا ہے طلباء کی ذہن اجاگر ہوتے جاتے ہیں۔ طلباء کی اس صحیح دماغی یا ذہنی نشوونما میں معلم (استاد) کی وہ عظیم الشان مسرت پوشیدہ ہے جو اسے صرف اس لیے محسوس ہوتی کہ وہ صحیح قسم کے انسانوں کی تعمیرو تاسیس میں معاوں و مدد گار ثابت ہوا۔

فن تدریس
گلبرٹ ہائیٹ
اردو ترجمہ: مشرف علی انصاری
The Art of Teaching by Gilbert Highet
صفحہ: 34-35

14/01/2022

اسلام سست اور کاہل لوگوں کو پسند نہیں کرتا

14/06/2021
07/04/2021

An important message from Tariq Mehboob SB Chairman ChainStore Association Pakistan

Chainstore





04/04/2021

Chaudhry Muhammad Tahir, owner and CEO of Punjab Cash Carry is an honest, hard working, and innovative leading retailer. His inspiring story and journey of retailing is model for all those who want to start their entrepreneural endeavors. Today Punjab Cash and Carry is one of trust worthy name in retailing with a network of 17 branches.

Retailer Pakistani
Wakas Khalid



25/02/2021

Muhammad Kashif Ali Head International Markets Agthia Group UAE sharing his insights about Gulfood Trade Show success

12/02/2021

An insightful interview of Salman Bashir CEO Chase Up

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

M-6, Raza Arcade, Banglore Town Near Days Inn Hotel, Shahra-e-Faisal
Karachi