14/05/2026
📖 Learn Quran Online
🌙 Maktab ul Hasan
Assalamualaikum I'm online Holy Quran teacher. Male staff is available,
14/05/2026
📖 Learn Quran Online
🌙 Maktab ul Hasan
07/12/2023
تمام فضلاء، حفاظ اور متخصصین کو بہت مبارک
غم نہ کرنا دنیا آپ کے ساتھ نہیں
بلکہ خوش ہونا کہ دنیا کا مالک آپ کے ساتھ ہے 😍💯🥀
لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک…لبیک اللھم لبیک
حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں!تیرا کوئی شریک نہیں ،تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں ،نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں…حاضر ہوں میرے اللہ! میں حاضر ہوں
میری طرف سے آپ سب کو *2022 حج مبارک ۔ عید الاضحٰی مبارک* ۔ ۔ اللہ پاک آج کے دن کے صدقے ہم سب کی جائز حاجات کو پورا فرمائے اور ہم سب کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے آمین.
*طالب دعا.قاری طہ حسن واہل عیال*
08/07/2022
کا روح پرور منظر
یوم ِعرفہ کی دعا
رسول الله ﷺ سے مروی ہے:
سب سے افضل چیز جو میں نے اور نبیوں نے عرفہ کی شام کو کہی وہ یہ (کلمات) ہیں:
لا إلهَ إِلّا اللهُ وحْدَهُ لا شريكَ لهُ، لهُ الملكُ ولهُ الحمدُ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ
الصحيحة ١٥٠٣