Jamiaat'ul Mohsanat Pakistan

Jamiaat'ul Mohsanat Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiaat'ul Mohsanat Pakistan, Community College, R-8/8 F. B. Area, Karachi.

Photos from Jamiaat'ul Mohsanat Pakistan's post 20/06/2026

جامعات المحصنات پاکستان کی جانب سے جامعۃ المحصنات مانسہرہ میں TOT 2026 (ٹریننگ آف ٹرینرز ) کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب اور کے پی کے کی جامعات سے معلمات نے شرکت کی۔



17/06/2026

یومِ شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
یکم محرم الحرام
حضرت عمر فاروق (ایک عادل حکمران)




17/06/2026

محرم الحرام
نئے سال کی دعا

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔ آمین


Photos from Jamiaat'ul Mohsanat Pakistan's post 14/06/2026

جامعات المحصنات پاکستان کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کی جامعات کی معلمات کے لیےتین روزہ TOT ٹریننگ آف ٹرینرز سیشن منعقد کیا گیا۔ جس میں جامعۃ المحصنات کراچی، جامعۃ المحصنات حب، جامعۃ المحصنات سنجھوڑو، جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ کی معلمات شامل تھیں۔

پنجاب اور بلوچستان کی جامعات کے لیے TOT سیشن کل بروز پیر سے انشاء اللہ مانسہرہ میں شروع ہو رہا ہے۔


28/05/2026

اللہ اکبر
28 مئی۔۔۔ وہ تاریخی دن جب چاغی کے پہاڑ 'اللہ اکبر' کے نعروں سے گونج اٹھے اور پاکستان مسلم امہ کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بن کر ابھرا۔ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، غیرت اور ناقابلِ تسخیر دفاع کا دن۔


26/05/2026

"حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہمیں سکھاتی ہے کہ جب محبتِ الٰہی کا تقاضا ہو، تو دنیا کی عزیز ترین چیز بھی قربان کی جا سکتی ہے۔ اللہ رب العزت ہمارے دلوں میں وہ سچا جذبۂ تسلیم و رضا پیدا فرمائے۔آمین

عید مبارک
جامعات المحصنات پاکستان



25/05/2026

یومِ عرفہ کی دعا
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
ترجمہ:
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی ایک معبود ہے، کوئی اس کا ساجھی اور شریک نہیں، اسی کی فرمانروائی ہے، صرف اسی کے لیے حمد و ستائش سزاوار ہے اور ہر چیز اس کے زیر قدرت ہے۔



25/05/2026

حضرت ابو قتادہؓ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
مجھے اللّٰہ سے امید ہے کہ یومِ عرفہ (9 ذو الحجہ) کا روزہ پچھلے ایک سال اور ایک سال آگے آنے والے گناہوں کا کفارہ ہے ۔
(ترمذی: 749)


Photos from Jamiaat'ul Mohsanat Pakistan's post 25/05/2026

جامعۃ المحصنات ملتان میں “حج اور سیرتِ ابراہیمیؑ” کے موضوع پر پروگرام منعقد کیا گیا۔
ڈائریکٹر سلمہ طارق نے حج کی اہمیت اور حج ادا کرنے کے طریقے کو موثر انداز میں بیان کیا۔
بعد ازاں طالبات نے حضرت ابراہیمؑ کی قربانی، صبر، اطاعت اور توحید کے پیغام پر مقابلہ کوئز ،حج ماڈل اور مختلف سرگرمیوں(پوسٹر سازی) کے ذریعے روشنی ڈالی۔ طالبات نے نہایت دلچسپی اور جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔
اس پروگرام کا مقصد طالبات میں اسلامی اقدار، قربانی، ایثار اور سیرتِ ابراہیمیؑ سے آگاہی پیدا کرنا تھا


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

R-8/8 F. B. Area
Karachi