Maktab-e-Jaffria

Maktab-e-Jaffria

Share

Maktab-e-Jaffria is a religious educational institute.

Photos from Maktab-e-Jaffria's post 08/03/2026

جامع تعلیمات اسلامی کے سالانہ امتحانات 2025 میں مکتب جعفریہ حسین آباد کے پوزیشن ھولڈر طلبا و طالبات میں مولانا حسن عباس جعفری و مولانا عدنان حسین رضوی انعامات تقسیم کر رھے ہیں
08۔03۔2026

Photos from Maktab-e-Jaffria's post 07/03/2026

مدرسہ مکتب جعفریہ کے زیر اھتمام رمضان المبارک آسان کوئز کمپیٹیشن کا انعقاد آج 17 رمضان المبارک کو امام بارگاہ جعفریہ میں کیا گیا جس میں 250 سے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ نتائج کا اعلان و تقسیم انعامات انشاءاللہ 25 رمضان المبارک رات 8 بجے امام بارگاہ جعفریہ گلبہار میں کیا جایئگا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Gulbahar, Jaferiya
Karachi