01/12/2023
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
نہایت *افسوس* و *رنج* کیساتھ یہ *اطلاع* دی جا رہی ہے کہ *جناب محمد اعجاز خان شیروانی صاحب کا شب جمعہ میں رضاۓ الٰہی* سے *انتقال* ہو گیا ہے۔۔
*نماز جنازہ* آج بعد از نماز جمعة المبارک ، *جامع مسجد قباء،* كلیانہ ٹاؤن سکیٹر 10 میں ادا کی جاۓ گی ۔۔۔
بعد از جنازہ *مرحوم* کی تدفین *کلیانہ قبرستان* میں ہوگی ۔۔
*اللہ پاک* مرحوم کی کامل *مغفرت* اور روز قیامت *آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* کی شفاعت عطا فرماۓ اور *پسماندگان* کو *صبر جمیل* عطا فرماۓ۔۔۔
*آمین یا رب العالمین۔۔*
سوگواران:-
*فھد خان شیروانی*
+923453426140
08/11/2023
14/08/2023
14/08/2023
05/07/2023
30/06/2023
28/06/2023