25/04/2026
📢 اعلان برائے داخلہ
مکتبِ قرآن و اہلِ بیت علیہ السلام
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے قرآن و اہلِ بیت علیہ السلام کی تعلیمات کے مطابق بہترین دینی اور اخلاقی تربیت حاصل کریں؟
تو یہ بہترین موقع ہے!
کلاس 1 تا 4 کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے
آج ہی داخلہ فارم حاصل کریں
🕗 فارم حاصل کرنے کا وقت: شام 8 سے 9 بجے
📍 مقام: امامیہ امام بارگاہ، ایف ساؤتھ
⚠️ نشستیں محدود ہیں، جلدی کریں!
Contact Number: +92 315 2527144