I Love Sahabah مجھے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین سے پیار ہے

I Love Sahabah مجھے صحابہ کرام  رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین سے پیار ہے

Share

مجھے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین سے پیار ہے I Love Sahabah

29/09/2025
سیرۃ النبی ﷺ 01 23/07/2025

سیرۃ النبیﷺ

صرف انسانوں ہی کے ساتھ نہیں بلکہ بے زبان جانوروں پر بھی رحم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
تفریح کے طور پر جو لوگ جانوروں کو لڑاتے ہیں جس سے وہ لہو لہان ہو جاتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے اس کی ممانعت فرمائی ہے۔ ذبح کرنے سے پہلے جانور کو پانی پلانے اور چھری تیز کر لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ایک دفعہ ایک صحابی چڑیا کے بچوں کو پکڑ لائے۔ چڑیا چوں چوں کرتی ان کے پیچھے پیچھے آئی۔ حضور ﷺ نے جب یہ دیکھا تو صحابی سے فرمایا کہ بچے اس کے گھونسلے میں رکھ آؤ۔
آئیے ہم بھی عہد کریں کہ ہم ہر ایک کے ساتھ بھلائی اور رحمدلی کا برتاؤ کریں گے۔
[ماخوذ از کتبِ سیرت صلی اللہ علیہ وسلم، انتخاب شہود احمد]

23/07/2025

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس بات کو واضح فرمایا کہ دل میں آنے والے کفریہ یا فاسد خیالات، جب تک زبان یا عمل سے ظاہر نہ ہوں، اور بندہ ان سے کراہت محسوس کرے یا ان پر نادم ہو، تو یہ درحقیقت ایمان کی علامت ہے۔ کیونکہ شیطان ہمیشہ مومن کو بہکانے کی کوشش کرتا ہے، اور مومن ان وسوسوں سے لڑتا ہے۔
یہ حدیث مایوس دلوں کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ وسوسے آنا ایمان کی نفی نہیں بلکہ اس کی علامت ہو سکتی ہے، بشرطیکہ بندہ ان سے بیزار ہو۔

70 Farishtay Hazar Din Tak Musalsal Sawab Likhtay Rahain Ge #shorts #dua 23/07/2025

70 Farishtay Hazar Din Tak Musalsal Sawab Likhtay Rahain Ge #shorts #dua جَزَی اللہُ عَنَّا سَیِّدَنَا مُحَمَّدًا بِمَا ھُوَ اَھْلُہُ’’یا اللہ ہماری جانب سے محمد ﷺ کو ان کی شایانِ شان بدلہ عطا فرما۔‘‘جس نے یہ الفاظ کہے اس نے ستر ف...

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi