DAR UL QURAN

DAR UL QURAN Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DAR UL QURAN, R-650 Block 20, Fedral B Area, Karachi.

🌙 DAR UL QURAN – A Shia Islamic learning hub for kids
📖 Quran classes | 💬 Teacher training | 🕯️ Azadari programs
🎓 Live sessions & workshops for spiritual growth
Follow for updates & join our journey! دار القرآن – ایک مقدس مشن، ایک روحانی سفر ✨
2009 سے بلاک 20، انچولی سوسائٹی میں قائم دار القرآن ایک ایسا دینی و تعلیمی ادارہ ہے جو نئی نسل کے دلوں میں قرآنی نور، اہلِ بیتؑ کی محبت اور اسلامی اقدار کو اجالا بنا کر بسا رہا ہے۔
یہ ادارہ صرف قرآن پڑھانے کی جگہ نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی تربیت گاہ ہے جہاں بچوں کو فقہ، عقائد، اخلاقیات اور شریعت کے بنیادی اصولوں کے ساتھ ساتھ دین کو سمجھنے اور اپنانے کا سلیقہ سکھایا جاتا ہے۔
ہمارے تربیتی نصاب میں بچوں کی روحانی اور اخلاقی نشوونما کو خاص اہمیت دی جاتی ہے تاکہ وہ علم، عمل اور کردار کے حسین امتزاج کے ساتھ پروان چڑھیں۔
دار القرآن کی خاص پہچان یہ بھی ہے کہ ہم ہر معصومؑ کی ولادت اور شہادت کے موقع پر خصوصی مجالس، پروگرامز اور سیرت نشستوں کا انعقاد
کرتے ہیں، جن میں نہ صرف بچے بلکہ والدین بھی شوق سے شرکت کرتے ہیں۔

ہمارا وژن: ایک ایسی نسل تیار کرنا جو قرآن و اہلِ بیتؑ کی روشنی میں بھی
جگمگائے اور معاشرے کو بھی منور کرے۔۔
📞 Rabita Numbers: 0321-3434706 | 0348-1000767
✉️ Email: [email protected]

24/09/2026

کرنسی کی خرید وفروختبینکوں کے کاموں میں سے ایک کام، کرنسی خریدنے اور بیچنے کےلئے اقدام کرنا ہے تاکہ اپنے خریدار کی ضرورت...
24/09/2026

کرنسی کی خرید وفروخت

بینکوں کے کاموں میں سے ایک کام، کرنسی خریدنے اور بیچنے کےلئے اقدام کرنا ہے تاکہ اپنے خریدار کی ضرورتوں کو کسی حد تک پورا کرسکے، خاص طور سے بیرون ملک سے چیزیں درآمد کرنے والوں کےلئے اور نتیجہ میں خریدوفروخت کے ذریعہ جو قیمتوں کافرق ہو اس سےفائدہ حاصل کیا جاسکے۔

کرنسی کی خریدو فروخت بازار کی قیمت پر یااس سے کم یا زیادہ میں خواہ نقدہو یا ادھار ہو تو صحیح ہے۔

اطاعتِ اہل بیت (ع)خاتونِ محشر فاطمہ زہرا (س) نے فرمایااللّٰہ تعالیٰ نے ہماری اطاعت کو ملت کے نظام اور ہماری امامت کو تفر...
24/09/2026

اطاعتِ اہل بیت (ع)

خاتونِ محشر فاطمہ زہرا (س) نے فرمایا

اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری اطاعت کو ملت کے نظام اور ہماری امامت کو تفرقہ سے امان کا سبب قرار دیا ہے۔

(بحار الانوار، ج 43، ص 158)

پاک و پاکیزہ زندگیامام جعفر صادق (ع) نے فرمایا:جو شخص سورہ مزمل کو نماز عشاء یا رات کے آخری پہر میں پڑھے تو خدا اسے پاک ...
24/09/2026

پاک و پاکیزہ زندگی

امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا:

جو شخص سورہ مزمل کو نماز عشاء یا رات کے آخری پہر میں پڑھے تو خدا اسے پاک و پاکیزہ زندگی عطا کرے گا اور وہ شخص اسی حالت میں باقی رہ کر اس دنیا سے چلا جائے گا۔

(تفسير الصافی ,جلد 5,صفحه 244)

24/09/2026

نصیحت

وَلَا يَنفَعُكُمْ نُصْحِي إِنْ أَرَدتُّ أَنْأَنصَحَ لَكُمْ إِن كَانَ اللَّهُ يُرِيدُ أَن يُغْوِيَكُمْ ۚهُوَ رَبُّكُمْ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

اور میں تمہیں نصیحت بھی کرنا چاہوں تو میری نصیحت تمہارے کام نہیں آئے گیاگر خدا ہی تم کو گمراہی میں چھوڑ دینا چاہےوہی تمہارا پروردگار ہے اور اسی کی طرف تم پلٹ کر جانے والے ہو۔

سورة هود آیت نمبر ۳۴

ڈرتے رہوامیر‌المومنین امام علی (ع):بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینے کے حملہ سے ڈرتے رہو۔(نہج البلاغہ  ح ۴۹)
24/09/2026

ڈرتے رہو

امیر‌المومنین امام علی (ع):

بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینے کے حملہ سے ڈرتے رہو۔

(نہج البلاغہ ح ۴۹)

ترتیل کے ساتھ قراتقرآن کو ترتیل (واضح اور مخارج کی صحیح ادائیگی) کے ساتھ پڑھو ۔(المزمل/4)
24/09/2026

ترتیل کے ساتھ قرات

قرآن کو ترتیل (واضح اور مخارج کی صحیح ادائیگی) کے ساتھ پڑھو ۔

(المزمل/4)

Address

R-650 Block 20, Fedral B Area
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923481000767

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR UL QURAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DAR UL QURAN:

Shortcuts

Share