NGM Foundation

NGM Foundation

Share

New Ghulam Mustafa Foundation is a non-profit Project of New Ghulam Mustafa and Brothers Company Kar

A social Project of "NEW GHULAM MUSTAFA & BROTHERS COMPANY"(NGM), KARACHI..!

25/06/2025

سوشل ورک یعنی انسانیت کی خدمت، معاشرے کے غریب، نادار اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ یہ اسلام میں بہت بڑی نیکی اور رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے، جس کا مقصد لوگوں کی مشکلات حل کرنا اور انہیں بہتر زندگی دینا ہے۔ سوشل ورک صرف مالی مدد نہیں، بلکہ اخلاقی، تعلیمی اور سماجی مسائل میں بھی لوگوں کا ساتھ دینا شامل ہے۔
ہماری ایک چھوٹی سی محنت کش طبقہ جہنوں محنت اور لگن سے اپنے لیے خود راستے بنائے ،اپنے لئے ایک مقام بناۓ۔۔
ہماری برادری کے کچھ اشخاص جہنوں نے اپنے برادری کے ساتھ دوسرے کمیونٹنز کے مالی و جانی مدد کئے ،نہ مذہب ،نہ زات و قوم ایک انسانیت کے خاطر کرتے گئے۔۔
این ،جی ایم فاؤنڈیشن و اسکی فاونڈر حاجی غلام مصطفیٰ بلوچ ۔۔
این جی ایم فاؤنڈیشن کی تشکیل سوشل ورکنگ ٹیم 2015 میں چھوٹے سے ٹاؤن سے ہوتا ہوا پھر تھرپاکر کے صحراؤں سے ہوتا ہوا بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک انسانیت کےلئے کام کرتا گیا۔۔
کہی طلباء کو انکی منزل تک پہنچاۓ،کہی لوگوں کو این جی ایم کمپنی میں روزگار مہیا کیا ،وہ کہتے ہے کہ کسی کو مچھلی کھلانا نہیں ،بلکہ شکار کرنا سکھاۓ۔
حاجی غلام مصطفیٰ صاحب نے مچھلی کھلانے کے ساتھ کہی لوگوں کو شکار کرنا سکھایا۔۔
2022 میں جہاں UN اور ملٹی نیشنل این جی اوز سیلاب زدگان کےلئے ایک بھاری بجٹ کے ساتھ کام کررہے تھے ،وہاں این جی ایم کی ٹیم راشن ڈرائیو کے ساتھ ساتھ بایک وقت سندھ و بلوچستان کے کہی اضلاع میں ریلیف میڈیکل کیمپس لگاۓ۔۔جہاں لوگ سیاستدانوں کی جی حضوری میں دن رات کرتے ،وہی سیاستدان حاجی غلام مصطفیٰ بیٹھک خانے میں ملتے ہیں ۔۔
اپنے چھوٹے شہر میں روزانہ کہی لوگوں کو مدد کرتے ہیں ،
حاجی غلام مصطفیٰ صاحب شہرت و مقبولیت سے بہت دور صرف انسانیت پر یقین رکھنے والے انسان ہے۔نفسانفسی کے دور میں بس وہ انسانیت کےلئے کرتے ہیں ۔انفردی طور پر سب جیتے لیکن حاجی غلام مصطفیٰ صاحب اجتماعی زندگی جیتے ہے ۔
کامریڈ محمود جہاں لڑکپن سے جوانی ،جوانی سے زندگی کے ہر موڑ پر سوشل ورک کرتے ہوۓ آرہے ہیں۔
کون مسلم ،کون ہندو بس فقط انسانیت کےلئے کرتے گئے ۔
سیلاب زدگان و ہاری کسان ہر طبقے کے لیے ایک مضبوط آواز ۔۔سیلاب میں پھنسے ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات تک پہنچاۓ۔۔قوم کے معمار نوجوان ہوتے ہے،کامریڈ نے نوجوانوں کو طلباء سیاست سے متعارف کروایا جوکہ ایک انقلابی تبدیلی ہے۔۔
امن کے لیے ایک پیغام ۔۔۔
ڈاکٹر عبدلقدوس اپنے محدود وسائل میں الف انسانیت کے ذریعے انسانیت کےلئے ایک مسیحا ںننے ہوۓ ہیں۔۔
اپنے چھوٹے شہر میں کرونا و سیلاب میں پیش پیش تھے۔۔
ہم سب اپنے لیے جیتے و راستے بناتے ہیں ،لیکن انسانیت کےلئے وہ قابل فخر ہے جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں ۔۔
آللہ تعالیٰ ہمارے محسنوں ،رہبروں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت و تندرستی دیں ۔۔۔

17/10/2022

این جی ایم، فاؤنڈیشن کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ کی سرپرستی حاجی غلام مصطفیٰ رخشانی صاحب نے کی، اور اس کیمپ کی نگرانی کامریڈ محمود رخشانی ، چیف آرگنائزر غلام محمد رخشانی ،ایاز لطیف راجپر کر رھے تھے.

16/10/2022

15 -oct-22 Flood relief Medical Camp at Paunch Chak Thalka Sinjoro Distt Sanghar...

09/09/2022

صوبہ سندھ میں آئے سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لئے این جی ایم فاونڈیشن کی ٹیم بھی سرگرم ہے۔
این جی ایم فاونڈیشن کی جانب سے چیئرمین حاجی غلام مصطفیٰ رخشانی کی سرپرستی میں اور سماجی کارکن حبیب اللہ رخشانی کے میزبانی میں فری میڈیکل کیمپ گوٹھ حبیب اللہ رخشانی میں منعقد ہوا۔
جس میں 500 سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ مفت فزیوتھراپی مفت ادویات دی گئی۔

02/08/2022

اللّٰہ تعالیٰ بہت کم لوگوں میں احساس کا جذبہ پیدا کرتا ہے وہ انسان صرف اپنے ذات کے لیے نہیں بلکہ اپنے آس پاس کے لوگوں کے ھمدرد بن جاتے ہیں انکے خوشی غم میں اپنا بن کر شامل میں ھوتے ھیں یہ وہ لوگ ھوتے ھیں جو وقت حالات کے رکاوٹوں کو عبور کرتے ھوئے کامیابی کے دہلیز پر پہنچ جاتے ہیں ۔۔
حاجی غلام مصطفیٰ ھمارے قبیلے کے شان ھے ھمارے قبیلے کے ھمدرد انسان ھے بلا کسی لالچ و مقاصد کے لیے اپنے قبیلے کے ھر فرد کی مدد کرتے ھیں۔یہ ایک حقیقت ہے اللّٰہ اپنے بندوں کے نیتوں کے دیکھ کر اسے نوازتے ہیں حاجی صاحب این جی ایم فاؤنڈیشن کے بانی ہیں ایم جی ایم فاؤنڈیشن کے ذریعے تعلیم و صحت دونوں شعبوں میں بغیر کسی لالچ کے غریب عوام کے مدد کرتے ھیں۔۔
اللّٰہ تعالیٰ حاجی صاحب کو صدا سلامتی دے انکے کاروبار و زندگی کے ھر شعبے میں دن دگنی رات چوگنی ترقی دے ۔۔حاجی صاحب جنم دن مبارک۔
Happy Birthday Founder
❤️❤️

Photos from NGM Foundation's post 31/07/2020

NGM Foundation Research Officer and Research Scholar Abdul Qayyum Gave Awareness on Hepatitis in the SSO seminar Toaday at shahpur chakar sindh.
He has Always been working for the People and for youth of Nation..
Thanks SSO Team for invitation.

09/10/2019

تھیلیسیمیا یک ھون بیماری است.اشی آگائی بابت مردم بچار نیست.بیاۓ ماشوما گویک دیگرے کومک آء وتی وطن آء چی ای بیماری آء دور کنی ...بیماری پاک بلوچستان بیماری پاک پاکستان...
Balochistan
Free Thalassemia Pakistan.
HUB district Lassbela.

Best of Luck Team Balochistan
.


..

Allah kamyab be kanth...Allah shoumay nigebaan...Chokeain Balochani....

13/09/2019


.



Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Office NGM And Brothers Company Gulshan E Hadid Phase II Karachi
Karachi