17/05/2024
Dramay baazi vs Performance
Pakistan Zindabad
17/05/2024
Dramay baazi vs Performance
25/05/2023
Mera Karachi ❤️
On the directions of Chairman Imran Khan, PTI Karachi is holding a peaceful protest tonight opposite Millenium Mall at 8 PM
Chairman Imran Khans speech will also be screened live.
Spread the message and come out to show that Karachi stands with its Kaptaan!
17/04/2021
کراچی میں تقریباً ہر حلقے میں سڑکوں، گلیوں، سیورج اور پانی کی لائنوں سمیت مسلسل کام ہورہا ہے، اس کے علاوہ وفاق دیگر کام جیسے نالوں کی صفائی، انکروچمنٹ ختم کرنا، گرین لائن بی آرٹی سمیت چھوٹے بڑے پروجیکٹس پر کام کر رہی ہے. دس سال سے زائد عرصے کے بعد کراچی میں کام ہوتا نظر آرہا ہے.
14/03/2021
President Sindh / Karachi
Prime Minister Punjab
Chairman Senate Balochistan / chaghi
Deputy Chairman Ex FATA
Speaker NA Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Speaker. Balochistan / Quetta
چاروں صوبوں کی پہچان ۔۔عمران خان عمران خان
27/12/2020
27 دسمبر 2007 کراچی کی تاریخ کا سیاہ ترین دن۔
11/12/2020
وزیراعظم عمران خان کا کراچی کی عوام سے وعدہ پورا 50 نئی فائر فائٹر گاڑیاں چین سے پاکستان روانہ
11/11/2020
جس کام کو جیو نیوز کے اینکر کوئی بہت بری چیز بنا کر پیش کر رہے ہیں وہی دراصل قوم کے جذبات کی ترجمانی تھی۔
سند رہے۔۔کہ جب باباۓقوم کےمزارپرہلڑبازی ہوئی تو صرف اورصرف پاکستان تحریک انصاف تھی جس کے راہنما مزار قائد کے تقدس کے لیے کھڑے تھے ۔۔