01/07/2024
Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mushtaq Home Tuition, Education, J. J. Apartment Solider Bazar #2, Karachi.
01/07/2024
Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
09/04/2024
🌹 *شہید آیت اللہ باقر الصدر و شہیدہ بنت الہدی*
عراقی حکومت نے شہید باقر الصدر کو 05 اپریل 1980 کو بلا وجہ 9 ماہ گھر میں نظر بند رکھنے کے بعد گرفتار کر لیا اور ان سے کہا گیا کہ وہ اعلان کریں کہ وہ صدام حسین کی حکومت سے دشمنی نہیں رکھتے ہیں، اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو انہیں پھانسی دے دی جائے گی شہید باقر الصدر نے ان ظلموں کہ بات کو قبول نہیں کیا اور کہا وہ شہادت کے لئے آمادہ ہیں آخرکار انہیں 9 اپریل 1980 مطابق 23 جمادی الاول 1400ھ شہید آیت اللہ سید محمد باقر الصدرؒ کو بغداد میں نہایت جسمانی اذیت کے بعد ان کی ہمشیرہ عالمہ مجاھدہ آمنہ بنت الھدیٰ الصدر کے ہمراہ گولیاں مار کر شہید کردیا گیا..
________________________________
*09 April 1980 On the 40th Martyrdom*
Youm e Shahadat of Ayatollah Syed Mohammad Baqir Al Sadr & his sister Sayedah Amina Al-Sadr Bent Al Huda Saddam Killed in Iraq.
[ Saddam said ] that he wouldn't repeat mistake like Yazid. Yazid let Bibi Zainab (s) but he won't..
Just imagine the status of Baqir Sadar (ra) and Bintul Huda (ra)..
Amina Bintul Huda
ایسا ہوتا ہے استاد (ٹیچر)
اللہ تعالی ایسے اساتذہ کو سلامت رکھے 😢😢
28/05/2020
New Session Classes for 1st Year, 2nd Year (I.com), B.com and BCAT will be Starting from 1st June 2020.
For Admission and Queries come to Tuition Center or Contact me via phone / WhatsApp.
23/03/2020
There Are Some Unforgettable Days
In The History Of Any Nation.
23rd March 1940
Is Very Important Day
On Which
Quaid Gave A Plateform
To The Movement Of Pakistan
And This Is A
Milestone Of Pakistan’s History
HAPPY PAKISTAN DAY..!!
04/03/2020
How many triangles?
میٹرک بورڈ، نویں اور دسویں جماعت 2019کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 25مارچ 2019 سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا نیا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کے امتحانات لئے جائیں گے۔ چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ طلباءو طالبات کے ایڈمٹ کارڈ پہلے ہی تمام اسکولوں کو جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پرائیویٹ طلباءوطالبات کے ایڈمٹ کارڈ ان کے رہائشی پتوںپر ارسال کر دیئے گئے ہیں نہ ملنے کی صورت میں15مارچ کے بعد فیس چالان کی سلپ اور گزشتہ ایڈمٹ کارڈ کی کاپی کے ہمراہ بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن بلاک Aکمرہ نمبر5سے رابطہ کر سکتے ہیں۔بعد ازاں 25مارچ کو (صبح) نہم و دہم حیاتیات نظری، (دوپہر) نہم و دہم جماعت جنرل گروپ جنرل سائنس۔ 26مارچ کو (صبح)دہم جماعت اردو لازمی نارمل کورس، اردو سلیس، جغرافیہ آف پاکستان۔ (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ بریل، عربی، فارسی، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل۔ 27مارچکو (صبح) نہم و دہم جماعت کمپیوٹر اسٹیڈیز نظری، (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ اسلامک اسٹیڈیز، تاریخ اسلام۔ 28 مارچ کو (صبح) دہم جماعت ریاضی۔ (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ علم شہریت، علم بدن و حفظان صحت، تاریخ ہندو پاکستان، غذا اور تغزیہ نظری، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری، نظری)۔ 29مارچکو (صبح)نہم جماعت سندھی سلیس (لازمی) ، سندھی نارمل کورس(لازمی)، اردو متبادل، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول۔(دوپہر) نہم و دہم جماعت جنرل گروپ سندھی سلیس (لازمی)، سندھی نارمل کورس، اردو متبادل، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول۔ 30مارچ کو (صبح) دہم جماعت اسلامیات لازمی، اخلاقیات (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ اسلامیات، اخلاقیات۔ یکم اپریل کو نہم جماعت صبح کیمیا (نظری)۔ (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت مطالعہ پاکستان۔ 2 اپریل کو (صبح) دہم جماعت طبیعات نظری، (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ تجارتی جغرافیہ، جغرافیہ (اختیاری)ملبوسات، و پارچہ بافی۔ 3 اپریلکو (صبح) نہم جماعت انگریزی لازمی (پرچہ اول)۔ (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت ریاضی۔ 5 اپریل کو (صبح)دہم جماعت انگریزی لازمی (پرچہ دوم)۔ (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ اردو (لازمی) نارمل کورس، اردو سلیس (لازمی) جغرافیہ آف پاکستان (پرچہ دوم)۔ 6 اپریلکو (صبح) نہم جماعت مطالعہ پاکستان۔ (دوپہر) جنرل گروپ نہم ودہم جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ اول۔ 8اپریل کو (صبح) دہم جماعت کیمیا (نظری)۔ (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ دوم۔ 9اپریلکو (صبح) دہم جماعت انگریزی لازمی(پرچہ اول) (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ معاشیات، انتظام برائے اصلاح خانہ۔ 10اپریل کو (صبح) دہم جماعت مطالعہ پاکستان۔ (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ، بچے کی نشوونما اور خاندانی زندگی۔ آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ (نظری)۔ 11اپریل کو (صبح) دہم جماعت سندھی سلیس(لازمی)، سندھی نارمل کورس(لازمی)، اردو متبادل کورس، انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول، (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ اردو ادب، سندھی ادب(اختیاری)، انگریزی ادب، گجراتی ادب اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ (عملی ) کے امتحانات لئے جائیں گے۔ جنرل گروپ جماعت دہم (ریگولر اور پرائیویٹ) کے امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ10اور 11اپریل کو ہونے والے امتحانات امیدواروں کی تعداد کم ہونے کے باعث امتحانی مراکز کے بجائے صرف کانفرنس ہال بلاکBبورڈ آفس میںلئے جائیں گے۔ عملی(پریکٹیکل) امتحانات 15 اپریل سے 25اپریل 2019 تک منعقد ہوں گے۔
09/03/2019
"Accounting is the only Profession practised on earth and in heaven" "Account for all your actions on earth and account for same in heaven". Now look at this BALANCE SHEET Of LIFE
Birth is your
Opening Stock.
What comes to you
is
Credit.
What goes from you
is
Debit.
Your ideas are your
Assets.
Your bad habits are
your
Liabilities.
Your character is
your
Capital
Your happiness is
your
Profit.
Your sorrow is your
Loss.
Your knowledge is
your
Investment
Your age is your
Depreciation.
Death is your
Closing Stock.
And finally :
GOD IS YOUR AUDITOR
Always endeavor to have a perfect Balance Sheet because your AUDITOR will come back sooner than later. Share with all and Keep your books correctly.✍
God bless!
25/09/2018
اسٹوڈنٹس نے ٹیچر سے کہا سر آپ ہمارے ساتھ کرکٹ کھیلیں 5 گیندوں پر ٹیچر نے 2 رن بنائے چھٹی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے
اسٹوڈنٹس نے شور مچا کر بھرپور خوشی ظاہر کی
کلاس میں ٹیچر نے پوچھا کون کون چاہتا تھا کہ میں اسکی گیند پر آوٹ ہو جاٶں؟
سب باٶلرز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
ٹیچر ہنس دیئے پوچھا میں کرکٹر کیسا ہوں؟ سب نے کہا بہت برے
پوچھا میں ٹیچر کیسا ہوں جواب ملا بہت اچھے
ٹیچر پھر ہنس دیئے
صرف آپ نہیں دنیا بھر میں پھیلے ہوئے میرے ہزارہا اسٹوڈنٹس جن میں کئی میرے نظریاتی مخالف ہیں گواہی دیتے ہیں کہ میں اچھا ٹیچر ہوں راز کی بات بتاؤں میں جتنا اچھا ٹیچر ہوں اتنا اچھا اسٹوڈنٹ نہیں تھا مجھے ہمیشہ سبق یاد کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور بات سمجھنے میں وقت لگا لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں اسکے باوجود مجھے اچھا ٹیچر کیوں مانا جاتا ہے؟
سب نے کہا سر آپ بتائیں کیوں؟
ٹیچر نے کہا 👈 ادب،👉
مجھے اچھی طرح یاد ہے اپنے ٹیچر کے ہاں دعوت کی تیاری میں انکی مدد کر رہا تھا فریزر سے برف نکالی جسے توڑنے کیلئے کمرے میں کوئی شے نہیں تھی استاد کام کیلئے کمرے سے نکلے تو میں نے مکا مار کر برف توڑ دی اور استاد کے آنے سے پہلے جلدی سے ٹوٹی ہوئی برف دیوار پر بھی دے ماری
استاد کمرے میں آئے تو دیکھا کہ میں نے برف دیوار پر مار کر توڑی ہے انہوں نے مجھے ڈانٹا کہ تمہیں عقل کب آئیگی یوں برف توڑی جاتی ہے میں نے انکی ڈانٹ خاموشی سے سنی بعد میں انہوں نے اس بیوقوفی کا ذکر کئی جگہ کیا میں ہمیشہ بیوقوفوں کی طرح سر ہلا کر انکی ڈانٹ سنتا
انہیں آج بھی نہیں معلوم کہ برف میں نے مکا مار کر توڑی تھی
یہ بات میں نے انہیں اسلئے نہیں بتائی کہ وہ ایک ہاتھ سے معذور تھے انکی غیر موجودگی میں میں نے جوانی کے جوش میں مکا مار کر برف توڑ دی لیکن جب انکی معذوری کا خیال آیا تو سوچا کہ میرے طاقت کے مظاہرے سے انہیں احساس کمتری نہ ہو اس لیئے میں نے برف دیوار پر مارنے کی احمقانہ حرکت کی اور لمبے عرصے تک انکی ڈانٹ سنتا رہا
اور ایک آپ لوگ ہیں کہ ایک دوسرے کو چیخ چیخ کر ہدایات دے رہے تھے کہ سر کو یارکر مار کر آوٹ کرو
جیتنا سب کچھ نہیں ہوتا کبھی ہارنے سے زندگی میں جیت کے رستے کھلتے ہیں آپ طاقت میں اپنے ٹیچرز اور والدین سے بے شک بڑھ جاتے ہیں لیکن زندگی میں سب سے جیتنا چاہتے ہیں تو اپنے ٹیچرز اور والدین سے جیتنے کی کوشش نہ کریں آپ کبھی نہیں ہاریں گے
اللہ پاک آپکو ہر میدان میں سرخرو رکھے
آمین ثم آمین
📍
*ٹیچر کسے کہتے ہیں*؟؟؟
ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍﯾﮏ *Teacher* ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ *mostly* ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ *Teacher* ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﺳﮑﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ....
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ , ﻣﮕﺮ *Teacher* ﮐﯽ ﺩﻭﺭِ ﺟﺪﯾﺪ ﮐﯽ , ﻣﺎﮈﺭﻥ *Definition* ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﻮ ﻭﮦ *definition* ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ
*TEACHER is equal to Motivator*۔۔
ﺍﮔﺮ ﭨﯿﭽﺮ *Motivate* ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ , ﺑﺘﺎﺩﯾﻨﺎ , ﺳمجھا دینا ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺍﯾﮏ Spark ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ will, ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎﯾﮧ ﺍﺻﻞ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ .
ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﭽﻨﮓ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ licence ( ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ) ﻟﮯ ﮐﺮ Teach ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﺱ *Teaching licence* ﮐﻮ ﺍﯾﺸﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ 6 ﻣﯿﺠﺮ ﮐﻮﺍﻟﭩﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ...
*1. Subject Grip*
ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﭘﺮ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ common ﮨﮯ . ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﮐﺲ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ *Upgraded* ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ؟
ﻋﻤﻮﻣﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ *knowledge* ﮨﻢ carry ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﺧﺮﯼ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...
*2. Communication Skills*
ﯾﮧ ﺑﮩﺖ *important* ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﮨﮯ , ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﺸﻦ skill ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﻓﻦ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﺳﮑﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ .
*3. Social Genius*
ﺍﺱ ﺧﺎﺹ *terminology* ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻠﻨﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﮨﻮ , ﻣﻠﻨﺴﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ . ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ , ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ .
*4. Motivation*
ﭨﯿﭽﺮ ﻣﯿﮟ motivation ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺟﺬﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ *spark*, ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ .
*5. A True Learner*
ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﻮ , ﺍﮔﺮﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ علم کا ﭘﯿﺎﺳﺎ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﯿﮟ ؟
*6. Progressive Attitude*
ایک ٹیچر کے لیے ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ , ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭨﯿﭽﺮ ﻭﮦ ﮨﮯ جو ﺍﺱ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا, ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ وہ ﻗﻮﻡ ﮐﻮﮐﯿﺎ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا ؟
ﺁﭖ ﺍﻥ کوالیٹیز ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ , ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭘﮑﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ گا..کہ آج ھمارے بچے باصلاحیت، باحوصلہ اور باکمال کیوں نھیں بن پارھے ھیں؟
🌲🌲🌳🌴🎄
| Monday | 15:45 - 18:45 |
| Tuesday | 15:45 - 18:45 |
| Wednesday | 15:45 - 18:45 |
| Thursday | 15:45 - 18:45 |
| Friday | 15:45 - 18:45 |