Darul Quran Buffer Zone - Regd

This page is developed for Darul Quran Buffer Zone North Nazimabad. Darul Quran launched in 1980. It is a high standard Hifz ul Quran Madrasa in Karachi.

Operating as usual

29/03/2021

Flash

GoS has announced a public holiday on Tuesday, 30 March 2021 on account of Shab-e-Barat, 15 Shaban for students and teachers.

22/03/2021

Flash

Closed Holiday
DMS will remain closed tomorrow Tuesday 23 March 2021 on account of Pakistan Day

11/03/2021

*Flash*
*Closed Holiday*
DMS will remain closed tomorrow *Friday 12 March 2021* on account of Shab-e-Mairaj۔

08/07/2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔

کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

تمام صوبوں نے اپنی آرا اجلاس میں پیش کیں اور احتیاطی تدابیر (ایس او پیز) کے ساتھ تعلیمی اداروں میں امتحانات کی اجازت دینے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔
اجلاس میں تعلیمی اداروں کو ستمبر کے پہلے ہفتے میں سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق کرلیا گیا اور پروفیشنل امتحانات لینے کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔ یکم ستمبر سے پہلے دو اجلاس منعقد کیے جائیں گے جس میں اس حوالے سے مزید تفصیلات طے کی جائیں گی۔

صوبوں سے مشاورت کے بعد تجاویز قومی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جائیں گی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی منظوری کل دے گی۔

واضح رہے کہ کورونا کی وبا کے باعث تین ماہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں۔

07/04/2020

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں بیس فیصد رعایت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں.

یہ رعایت کرونا وائرس کے باعث صوبے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کی سہولت کے پیش نظر دی گئی ہے. سعید غنی

کچھ روز قبل ہم نے تمام نجی اسکولز کو والدین کو رعایت کی ہدایات دی تھی، تاہم اب تمام طلباء کو 20 فیصد فیسوں میں دو ماہ تک رعایت دینے کی ہدایات دی گئی ہیں. سعید غنی

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے اپنے تمام طلباء کی فیس میں 20 فیصد لازمی رعایت دیں گے.

یہ رعایت ماہ اپریل اور مئی کی فیسوں میں طلباء کو دی جائے گی.

کوئی بھی اسکول کسی بھی تدریسی یا غیر تدریسی عملے کو اس دوران ملازمت سے نہیں نکالے گا.

اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو اس دوران مکمل تنخواہ کی ادائیگی کرنا ہوگی ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی. نوٹیفکیشن

اس سلسلے میں اگر کسی اساتذہ کو اپنی شکایات کا اندراج کرانا ہے تو وہ ڈائیریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ کو کرسکے گا. نوٹیفکیشن

02/04/2020

*** اھم اعلان ***

محترم والدین......السلام علیکم
مطلع کیا جاتا ھے کہ.......
1- کل بروزجمعہ3 اپریل سے اسکول آفس برائے فیس
کلیکشن کھلا رھے گا.والدین فیس بروقت (ہرماہ کی دس تاریخ سے قبل) جمع کرواکرشکریہ کا موقع دیں.
2- حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صحت اور کرونا وائرس کی
احتیاطوں کے ساتھ تشریف لائیں.
3- ایک وقت میں صرف ایک فرد کو داخلے کی اجازت
ھوگی.
4- طلبہ کا داخلہ قطعی ممنوع ھے.
5- انتظار گاہ میں مناسب فاصلہ برقرار رکھیں.
6- جمعتہ المبارک کو اسکول 9 تا 11:30بجے جبکہ دیگر ایام
میں 9تا12 کھلا رھے گا.
7- مارچ، اپریل اور مئی کی ماہانہ فیس میں زیادہ سے زیادہ بیس صد (20%) تک رعایت دی جارہی ہے۔ ان شاءاللہ تعالی

انتظامیہ
دارالقرآن ماڈل اسکول بفرزون

01/04/2020

KEEPING STEADFAST AND RECHARGING OUR EMAAN: An inspirational message by the Principal for DHACSS SEAVIEW COMMUNITY (one of DHA Schools).

Forwarded for the perusal and necessary action for all of us👇

Respected parents and my dearest students,

Assalam o Alaikum,
we all are going through a challenging situation where each one of us is in a state of a fix and has fear of unknown, but I would like to share my own example I tried to rely completely on Allah, has been doing meditation which has improved my trust on Supreme Power Of the Universe , ALLAH, and believe you me I gained strength from The Only One who listens responds and extend His help when no other hope remains.My firm belief is that together we all can fight out not only Corona but any deadly enemy or germ against health and humanity, what we need to do is to remain steadfast Keep following safety precautions which are being provided on officials websites, through official messages on social media of social distancing, washing hands , adopting the habit of not touching our eyes nose and mouth. Washing thoroughly every single item of utility bringing from outside.
صفائ نصف ایمان ہے
Not leaving home unless it becomes unavoidable, please keep in touch with your loved ones, have a family time , try to offer congregational prayers
( با جماعت نماز )offer supplications
اجتماعی دعا) together for all humanity, read Holy Quran , no matter just one page with translation make our children understand the meanings , have family time eat, laugh, watch television together have healthy discussions, find out about wellbeing of neighbours, relatives make it a habit of giving at least one call a day to all those who you meet rarely or at some special occasions or a lonely person who has no loved ones around he could be your guard, your servant, driver anybody. May Allah keep us safe and secure, InshaAllah soon will have the same routine life .Remain hopeful because our religion teaches us never to give up.
Regards,

17/03/2020

دارالقرآن ماڈل اسکول۔
محترم والدین!
جیساکہ آپ کے علم میں ہیکہ حکومت سندھ نے 30مئی 2020 تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
سالانہ امتحانات اعلان کی روشنی میں انشاءاللہ جون 2020میں لیے جائے گے۔
تمام والدین کو یہ نصیحت کی جاتی ہیکہ سالانہ سیلیبس کے مطابق بچوں کو ان تعطیلات میں تیاری کرواتے رہیں۔
*نوٹ!*
کلاس پلے گروپ ، جونئیر پریپ ، سینئیر پریپ کے والدین بروز جمعرات کو اسکول سے اپنے بچوں کا کورس لازمی لے لیں۔
جن والدین نے مارچ کی فیس ابھی تک جمع نہیں کروائی ہے وہ 20مارچ بروز جمعۃالمبارک تک لازمی فیس جمع کروادیں۔
ایڈمن انچارج!
حامد صدیقی۔

17/03/2020

Darul Quran Model School

Dear parents,

The school will remain closed as per the instructions given by the government of Sindh i.e. till 30th May 2020.
All Final term papers have been postponed.
Parents are advised to make sure that their child revises and practices the final term syllabus on regular basis.
School office will remain open for fees collection & queries. Collect remain course and final term presentation syllabus till 20 March.

Incase of any changes school will inform you accordingly.

Administration۔

13/03/2020

Dear parents...Assalamu Alaikum Wr Wb,

1. As announced by the Govt all Educational Institutions will remain closed till 31 May 2020.

2. All students of class Play Group till Fast Track (III-V) will be promoted to next classes based on their aggregate performance in evaluations conducted till date. Failures if any, will be given a chance for retest by the Principals.

Stay blessed and safe.

Regards & wassalam,

13/03/2020

کراچی: وزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کرونا وائرس سے بچاو کے لئے اجلاس میں سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بندھ کرنے کا حتمی فیصلہ۔

کراچی: اجلاس میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ۔

کراچی: میٹرک امتحانات موخر کردیے گئے۔

کراچی: اسکول، کالج، جامعات 30 مئی تک بند رکھنے کا حکم۔

کراچی: اجلاس میں فیصلہ محکمہ صحت اور تعلیمی ماہرین کے مشورے کے بعد کیا گیا۔

کراچی: وزیر اعلی سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد تمام پہلوں کو سامنے رکھتے ہوئے موقع کی نزاکت کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کیا۔

12/03/2020

محکمہ صحت
حکومت سندھ
1. محکمہ صحت صحت کوڈ 19 (کورونا وائرس) سے متعلق صوبہ سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام طلباء ، فیملیز اور ملازمین کے لئے درج ذیل احتیاطی تدابیر کی سفارش کرتا ہے۔
1. تمام سرکاری و نجی اسکول ، کالج یا یونیورسٹی کا کوئی بھی طالب علم یا ملازم جو بیرون ملک سے گذشتہ پندرہ دن کے اندر پاکستان پہنچا ہے یا اس کی فیملی کا کوئی ممبر جو بیرون ملک سے آیا ہے ، اسے اپنے بچوں کو اسکولوں میں بھیجنے کی اجازت نہیں ہوگی ، کالج اور یونیورسٹیاں جب تک وہ قرنطین کے ایک اقدام کے طور پر پاکستان آنے کے بعد اپنے گھر میں 14 دن قیام کریں۔ اگر کسی خاندان کے سفر کی تاریخ موجود ہے تو تمام والدین متعلقہ اداروں کو مطلع کریں۔

2. صوبہ سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے کسی بھی طالب علم ، فیملی یا ملازم کو کھانسی یا جسمانی تکلیف یا بخار یا سانس کی قلت یا فلو کی وجہ سے اسکول کے احاطے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید یہ کہ دائمی طور پر روکنے والے پلمونری بیماری یا دمہ والے سرکاری اور نجی اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے کسی بھی ملازم کو اسکول ، کالج یا یونیورسٹی جانے سے گریز کرنا چاہئے۔ انہیں اپنے گھر ہی پر رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

3۔ سرکاری اور نجی اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام طلباء اور ملازمین کو اجتماعات اور بھیڑ والی جگہوں سے گریز کرنا چاہئے۔ تمام انسٹی ٹیوٹ میں ملحقہ بیٹھنے کے بیچ کم از کم 1 میٹر (تقریبا 3 فٹ) کا فاصلہ ہونا چاہئے۔
4. سب کو صابن اور پانی سے بار بار ہاتھ دھونا اور حفظان صحت کی انجام دہی کرنی ہوگی۔
5. چھینکنے یا کھانسی کے دوران اپنی ناک اور منہ کو ڈھانپیں۔ کھانسی کے دوران اپنے منہ کو آپ اپنی لچکدار کہنی سے ڈھانپیں یا ٹشو استعمال کریں۔ ٹشو کو استعمال کے فورا بعد ہی ضائع کردیں۔ براہ کرم تھوکنے سے بچیں اور اپنے چہرے کو چھونے سے گریز کریں۔
6. صحت اور تعلیم ، اسکریننگ اور COVID-19 سے متعلق آگاہی کے لئے ایک ہیلتھ ڈیسک ہونا چاہئے جو سرکاری اور نجی اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام طلباء اور ملازمین کے ذریعہ قائم کیا جائے۔
7. متعلقہ ڈپٹی کمشنر ، سندھ مرض بیماریوں کے ایکٹ 2014 کے تحت دفعات کے مطابق ، COVID-19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے ان تمام حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لئے اپنے اختیار کا استعمال کرسکتے ہیں۔
2. کسی بھی سوال کی صورت میں ، براہ کرم کمشنر آفس کراچی میں COVID کنٹرول روم سے رابطہ کریں۔ یہ آپ کی سہولت اور رہنمائی کے لئے 24/7 دستیاب ہیں
کوویڈ کنٹرول روم سے رابطہ نمبر 021-99204452
021-99206565
0316-0111712

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح
مفاد عامہ کا پیغام حکومت سندھ کی طرف سے

07/03/2020

محترم والدین!
وزیر تعلیم حکومت سندھ کی صدارت میں آج ہونے والے اجلاس کے فیصلوں کی روشُنی میں تعلیمی سیشن 2019-20 اور 2020-21 میں اور سال 2020 کی موسم گرما کی تعطیلات میں کسی تبدیلی کے کیے تیار رہیں۔

07/03/2020

Dear parents,
Kindly be ready for any change in academic session & summer vacations after today’s meeting chaired by Hon Provincial Minister of Education, Govt of Sindh.

01/03/2020

😢Flash😢

As per the decision of Sindh Govt. DMS will remain closed till 13 March 2020.

01/03/2020

As per the decision of Sindh Govt. *DMS will remain closed till 13 March 2020.*

It will be off for students & TS only. Non teaching staff will be in school from 9:00am till 12:00 noon.

26/02/2020

Darul Quran Model School will be closed today and tomorrow as per the Sindh Govt directions to close all educational institutions of the province for Thursday & Friday (27th & 28th Feb).

08/01/2020

Dear Parents...Assalamu Alaikum,

Current Cold Wave in Karachi is expected to get severe tonight and the temperature may drop to 8-10' C and it will feel like 5-6' C.

Parents are advised to send their children wearing proper winter clothing to stay protected from the cold wave.

Stay healthy and enjoy the weather.

11/10/2019

السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ.
محترم والدین سرپرست حضرات کو مطلع کیا جاتا ہیکہ بروز پیر 14اکتوبر 2019کو اسکول میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی مناسبت سے تعطیل ہوگی. شکریہ.

Videos (show all)

Message - COVID-19
For parents please👇
ڈی اے اقرا ماڈل اسکول کی ننھی حافظہ عائشہ نثار فیصل مسجد اسلام آباد میں بین الاقوامی مقابلہ حفظ القرآن میں پرفارم کرتے ہ...

Location

Category

Telephone

Website

Address

Darul Quran Building, 15-B, Buffer Zone
Karachi
75850

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00

Other Education in Karachi (show all)
Abacus Academy Pakistan Abacus Academy Pakistan
D-113, Avenue 5, Block 5, Clifton
Karachi

We are a caring school committed to providing a happy, secure and stimulating environment, so all children can develop their full academic, physical, emotional and spiritual potential.

Maa Investment Research & Financial Advisor Pvt. Ltd - MIRFA Maa Investment Research & Financial Advisor Pvt. Ltd - MIRFA
Suite No. 131-132,3rd Floor, Pakistan Stock Exchange
Karachi, 74000

MIRFA is Pakistan's First Investment Research Consultancy Firm.

DAPS O & A Levels Phase VIII DAPS O & A Levels Phase VIII
DHACSS Creek Campus 216, Khayaban-e-Shaheen Phase VIII DHA
Karachi, 7400

Careers Jack Institute Careers Jack Institute
81-Q, Block-2, P.E.C.H.S.
Karachi, 75400

Innovative Online English Academy Innovative Online English Academy
Karachi

Learn English language Online and enhance your skills in writing, speaking, listening and reading English grammar and Vocabulary.

Sir Zeeshan's British Academy student's Sir Zeeshan's British Academy student's
Main Karimabad/block-4
Karachi, 75100

if you want to learn english or ielts then u sould try it!!!

THE ACADEMY THE ACADEMY
Plot No.4, Block-B, Near Ziauddin Hosiptal، Marium Center Phase I, North Nazimabad، Block H North Nazimabad Town
Karachi, 75500

The Academy is founded upon the principles that all graduating students will possess an infinite love of learning; demonstrate a facility to discern.

JUW BS Computer Science-2011 JUW BS Computer Science-2011
5-C Nazimabad
Karachi

Jinnah University for Women...a platform to educate girls...

TrueFacts TrueFacts
Jahangir Town
Karachi, 75281

True Facts, Awareness

O/A Level Chemistry O/A Level Chemistry
Karachi, 75300

Created by Sir. Abdul Hafeez (Cambridge System Educator for O/A Levels) for the benefit of the Students of O/A Levels Chemistry.

Al bushra publishers Al bushra publishers
FL 21-22 Erum Center,Suit # M-5 Block 16 , Gulshane-e-Iqbal Main University Rd
Karachi, 75300

Providing Dars-e- Nezame Books (Pakistan & Beirut,Quran Majeed, Eittar Miswak,Tasbeeh ,Topi,Romal,Prayers Mat,Halal Leather items ,Islamic Clothing of (Women & Men) Himalayans Salt Healing products & also providing complete requirement of an Islamic Str.

I. P. Institute of Accounts Job Traing I. P. Institute of Accounts Job Traing
Regal Chok, 2nd Floor
Karachi, 75800

COMPUTERIZED ACCOUNTS : This course is designed for Job Getting in Companies, Banks and Foreign Countries. Bright future & Best career. All program.