19/03/2024
Islam The Only Way To Jannah
Our final destination is the life of the Hereafter.Where we end up, Jannah (Paradise) or Jahannam (H
19/03/2024
*40 طرح کا صدقہ*
ایک دفعہ ضرور پڑھ لیں.
ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا.
1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]
8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]
10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]
17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]
18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]
20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]
21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]
23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]
27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]
28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]
31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]
32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]
33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]
34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]
35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]
36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]
37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]
38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]
39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
40. علم سیکھ کر مسلمان بھائی کو سکھانا صدقہ ہے۔ [ابن ماجہ: 243]
_صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو .._
*جزاک اللہ خیرا کثیرا🤲...*
(ظہور احمد خان کی وال سے)
اے اللہ غزہ کے مظلومین کی حفاظت فرما🤲🏻
اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں 4 ماہ کے دوران شہید بچوں کی تعداد عالمی سطح پر گزشتہ 4 سال میں مارے جانے والے بچوں سے تجاوز کر چکی ہے۔😰
Must Watch and Share
Must Watch and share
05/03/2024
*آج اسلامی تاریخ کے ایک مشہور سلطان اور سپاہ سالار صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کی یوم وفات ہے، جو 4 مارچ 1193 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے تھے.*
*عیسائی صلیبیوں نے جب 1099 میں بیت المقدس پر قبضہ کیا تو کم و بیش ایک لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا۔ اس کے برعکس جب صلاح الدین ایوبی کی قیادت میں مسلمانوں نے 2 اکتوبر 1187 کے دن مقدس شہر آزاد کیا تو عیسائیوں کو معمولی ٹیکس کے بدلے اپنی جان اور مال دونوں کے ساتھ باحفاظت نکلنے دیا۔*
*بلکہ جب عیسائی خاتون اپنے گمشدہ اولاد کی فریاد لے کر سلطان کے سامنے حاضر ہوئی تو انہوں نے پورے شہر اور اس کے مضافات میں بچے کی تلاش شروع کروائی اور بلآخر اس کو ڈھونڈ کر والدہ کے حوالے کیا۔ اس واقعہ کو نا صرف مسلم مورخین نے نقل کیا ہے بلکہ اس کی گواہی مغربی مورخین نے بھی دی ہے، جیسے Jackson اور Lyons نے اپنی کتاب Saladin: The Politics of the Holy War میں اس کو ذکر کیا ہے۔*
نوٹ :- کس کس کو پتہ تھا کہ آج مسلم دنیا کے ایک عظیم سپہ سالار کا یوم وفات ہے؟؟؟
02/03/2024
Ameen
26/02/2024
We will Never forget . 💔
We will NEVER stop sharing
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
75500
25/02/2024