08/05/2024
مجھے پتہ تھا صداؤں سے کچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو مگر پکارا نہیں .........🙂🙂🙂
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GUM KE SHAAm ジツ, College & University, Karachi.
08/05/2024
مجھے پتہ تھا صداؤں سے کچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو مگر پکارا نہیں .........🙂🙂🙂
مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا گھر میں پڑی اس لاش ہے ڈر لگتا ہے جس کے اگے بیٹھ کر میری ماں روئے گی گھر سے نکلتے اس جنازے سے ڈر لگتا ہے جو میری بہنوں کو دروازے کی چوکھٹ پہ روتا ہوا چھوڑ کر در پار کر جائے گا ورنہ میں تمہیں دکھاتا کہ لوگ کیسے چھوڑ جاتے ہیں❤🩹🤧
*تجھے بھولنے میں شاید عمر لگ جائے
تیری ہر بات اچھے سے یاد ہے مجھے ۔❤️🩹🗣️*
Hasratain Dab Gaein Dil Mai Kharaab Dafan Ho Gaye🖤
Jo Tan Par Kaprday Thy Jub Wohe Khafan Ho Gaye