16/08/2026
🌙✨ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — محبت، رحمت اور ہدایت کا پیغام ✨🌙
حضور اکرم ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔ آئیے اس بابرکت موقع پر درود و سلام کا اہتمام کریں اور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔ 🤍🕌
تمام اہلِ اسلام کو عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 🌹
ﷺ ﷺ