ZB collection

ZB collection

Share

Tired of bags that sacrifice practicality for looks?

Our collection blends timeless design with smart engineering to keep you organized and stylish—whether you’re commuting, traveling, or conquering your day.

10/10/2025

بے شک، نماز ہی بہترین ساتھی ہے، دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک، اور حشر سے جنت تک۔ ❤️

08/09/2025
10/08/2025

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

15/03/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

نرم مزاجی، اچھا اخلاق اور چہرے کی مسکراہٹ ایمان کی علامت ہے. فطری ہو تو اللہ کا کرم اور کوشش سے حاصل ہو تو اللہ کا انعام.

خوبصورت صبح کا آغاز اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ رمضان کے اس عشرہ مغفرت میں ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو ہر وہ جائز خوشی عطاء فرمائے جسکی ہمارے دلوں میں تمنا ہے.

یا رب العالمین اس ماہ رمضان میں ہم سب کی بخشش فرما دے اور باقی ماندہ زندگی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما.

آمین یارب العالمین

پندرہویں سحری مبارک

12/03/2025

*دوسرے عشـــرے کی دعا 🤲*
*اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّ مِنْ كُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ إِلَيْهِ*
_میــں اللّٰہ سے تمـــام گنـــاہوں کی بخشش مانگتــا مانگتی ہــوں، جـو میـــرا رب ہے اور اسی کی طـــرف رجوع کرتا / کرتی ہوں۔_

03/01/2025

*یا اللہ!*
آج کے دن جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں دعا کیلئے اُٹھیں، سبکی نیک تمنائیں، حاجتیں، اور دُعائیں قبول فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Karachi
75530

Opening Hours

Monday 22:00 - 08:00
Tuesday 22:00 - 08:00
Wednesday 22:00 - 08:00
Thursday 22:00 - 08:00
Friday 23:00 - 20:00