Al Badar Islamic Public School

Al Badar Islamic Public School This is official page of Al badar Islamic public school

23/02/2026

Alhumdulillah 🤲
The annual examinations officially and systematically commenced at Albaddar Islamic Public School(main campus). The first paper was conducted in a highly peaceful, dignified, and well-disciplined environment. All arrangements were completed in accordance with the institution’s established academic and administrative standards, while the students participated in the examination with seriousness, responsibility, and confidence.
Examinations are an important phase for any educational institution in assessing performance and maintaining academic standards. They not only evaluate students’ intellectual abilities but also reflect their hard work, discipline, and moral training. By the grace of Allah, today’s proceedings clearly demonstrated the institution’s positive and high-quality educational environment.
On this occasion, a few selected video clips are being shared, offering a glimpse of the transparency, organization, and academic seriousness of the examination process.
We pray that Allah Almighty grants all students outstanding success and transforms their hard work into excellent results. Ameen.
الحمدللہ 🤲
البدر اسلامک پبلک اسکول(مین کمپس)میں سالانہ امتحانات کا باقاعدہ اور منظم آغاز ہو گیا۔ پہلا پرچہ نہایت پُرامن، باوقار اور نظم و ضبط سے بھرپور ماحول میں منعقد ہوا۔ تمام انتظامات ادارے کے طے شدہ تعلیمی و انتظامی معیار کے مطابق مکمل کیے گئے، جبکہ طلبہ نے سنجیدگی، ذمہ داری اور اعتماد کے ساتھ امتحان میں شرکت کی۔
امتحانات کسی بھی تعلیمی ادارے کے لیے کارکردگی اور معیارِ تعلیم کا اہم مرحلہ ہوتے ہیں۔ یہ نہ صرف طلبہ کی علمی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہیں بلکہ ان کی محنت، نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔ الحمدللہ، آج کے انعقاد نے ادارے کے مثبت اور معیاری تعلیمی ماحول کو واضح کیا۔
اسی موقع کی چند منتخب ویڈیو کلپس شیئر کی جا رہی ہیں، جو امتحانی عمل کی شفافیت، نظم اور تعلیمی سنجیدگی کی جھلک پیش کرتی ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو بہترین کامیابی عطا فرمائے اور ان کی محنت کو شاندار نتائج میں تبدیل فرمائے۔ آمین۔

31/01/2026
24/12/2025

البدر اسلامک پبلک اسکول میں تقریری مسابقہ کا پہلا مرحلہ ،

22/10/2025

ششماہی امتحان کے نتائج کی تصویری جھلکیاں

11/08/2025

مہربانی فرما کر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملائیں

16/04/2025

مدرسہ اسلامیہ باب العلم کے سالانہ پروگرام کے موقعے پر حفاظ کرام کا پنڈال میں آمد 😍

دیکھئے خصوصی مناظر اس ویڈیو میں

الحمدللہ،،،،  مدرسہ اسلامیہ باب العلم کے زیر نگرانی البدر اسلامک پبلک سکول منگھو پیر سلطان آباد کے  سالانہ تقر یبِ تقسیم...
15/04/2025

الحمدللہ،،،،
مدرسہ اسلامیہ باب العلم کے زیر نگرانی البدر اسلامک پبلک سکول منگھو پیر سلطان آباد کے سالانہ تقر یبِ تقسیمِ انعامات نہایت شاندار اور پروقار انداز میں منعقد ہوئی۔
الحمد للّہ اس سال ادارہ نے 13 حفاظ کرام اور 50 سے زائد بچوں کو جنہوں ناظرہ قرآن مجید ختم کیا تھا اہل علاقہ کو تحفتاً پیش کیا
اسکے ساتھ ساتھ سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ہونہار طلباء کو شیلڈز سے نوازا گیا
علاوہ ازیں 2018 سے لیکر 2025 تک مدرسہ ہذا سے حفظ مکمل کرنے والے طلباء کرام جن کی تعداد 57 تھی انکو بھی اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
اس موقع پر ادارے نے ان سرپرست حضرات کو جنہوں نے سال بھر اپنے بچوں کی تعلیم کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہیں ہیں انکی جزبات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈز پیش کئے ۔
ادارہ کے سرپرست اعلیٰ حضرت مولانا زاھد اللہ حقانی صاحب نے کلمات تشکر ادا کئے۔

آپکو بتاتا چلوں کہ تقریب کے مہمان خصوصی جمعیت علمائے اسلام ضلع غربی کے امیر اور UC چیئرمین حضرت مولانا مفتی محمد خالد صاحب تھے جنہوں نے مدارس کے کردار پر نہایت مدلل انداز میں روشنی ڈالی اور ادارے کے خدمات کو سراہا کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور اساتذہ کرام کی محنت و لگن کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔

نوٹ : درج ذیل شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔
👈 حفاظ ایجوکیشن سسٹم
👈درس نظامی ( اولی,ثانیہ) {رہائشی و غیر رہائشی}
👈 ناظرہ قرآن کریم/قاعدہ
👈سکول ( نرسری تا میٹرک)

داخلے جاری ہیں
22/03/2025

داخلے جاری ہیں

🟢منگھو پیر سلطان آباد کے عوام کے لئےبڑی خوشخبری🟢   کی نگرانی میں الخیر ٹرسٹ کی جانب  سے یک روزا فری آئی کیمپ کا انعقاد ک...
12/10/2024

🟢منگھو پیر سلطان آباد کے عوام کے لئےبڑی خوشخبری🟢

کی نگرانی میں الخیر ٹرسٹ کی جانب سے یک روزا فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جسمیں درج سہولیات میسر ہوں گی :
👈 فری چیک اپ✅
👈 موتیا کا فری آپریشن ✅
👈 فری لینس ✅

❗تاریخ، وقت،پتہ اور رابطہ نمبر درج ذیل اشتہار میں موجود ہے✅

Address

Manghopir Sultanabad Karachi
Karachi
05444

Telephone

+923052869881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Islamic Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Badar Islamic Public School:

Shortcuts

Share

Category