درس حدیث(9)قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،اَلّدِیٔنُ النَّصِی٘حَۃُ،،،،صحیح مسلم۔راوی،حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ،ترجمہ،حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا،...
03/12/2023
کیا آپ دن بھر کی کامیابیاں چاہتے ہیں؟
تو یاد رکھییے!دن کی پہلی کامیابی نماز فجر ہے🤲
باجماعت پڑھییے،کبھی نہ چھوڑییے
22/11/2023
نماز با جماعت کی پابندی،ذکراللہ،استغفار اور درود پاک کی کثرت اپنا معمول بنائیے
29/10/2023
10/10/2023
حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں
اخوت ، علم و حکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں
کہا صدیق نے 'میری صداقت ان کا صدقہ ہے'
عمر ہیں اُن کے شاہد،وہ عدالت لے کے آئے ہیں
کہا عثمان نے میری سخاوت اُن کا صدقہ ہے
علی دیں گے شہادت وہ شجاعت لے کے آئے ہیں
رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان کا
وہ قرآن میں نور و ہدایت لے کے آئے ہیں
خدا نے رحمت للعالمیں خود ان کو ہے فرمایا
قسم اللہ کی رحمت ہی رحمت لے کے آئے ہیں
قناعت ، حریت ، فکر وعمل ، مہر و وفا ، تقوٰی
وہ انساں کے لیے عظمت ہی عظمت لے کے آئے ہیں
حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں
اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں۔۔۔
صلی اللہ علیہ وسلم،صلی اللہ علیہ وسلم۔
(سید امین گیلانی رحمہ اللہ)
Address
House #L70 Ground Floor Ibrahim Garden, Quaidabad Karachi
Be the first to know and let us send you an email when Ubaidullah Ahrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.