کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
ـــــــــــ★ﷺ★ــــــــــ
9 نومبر یومِ اقبال رح
TLZ Collegiate
All subjects target paper
All subjects notes
All subjects video lecture
25/09/2022
داخلے جاری ہیں۔ رابطہ 03341210817
23/09/2022
بلدیہ ٹاؤن 9 نمبر کا بہترین ادارہ
best education
21/09/2022
21/09/2022
ADMISSIONS OPEN FOR IX , X , XI and XII for session 2022-2023.
امام رازی رحمہ اللہ کا قول ہے.
کہ میں نے سورہ عصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ "رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے، رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جا رہا ہے" اس کی یہ بات سن کر میں نے کہا یہ ہے "والعصر ان الانسان لفی خسر" کا مطلب۔ عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہے وہ برف کے گھلنے کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے اس کو اگر ضائع کیا جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے۔
09/09/2022
Allhamdulillah❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi