21/10/2025
اب یہ افواہیں کون پھیلا رہا ہے کہ،
وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد نے آزاد کشمیر کو اقوام متحدہ کا باقاعدہ ممبر تسلیم کر لیا۔۔🙄🤭
🍁
An unofficial news and alert page of Fuuast for Fuuastians of KHI and ISB campuses.
21/10/2025
اب یہ افواہیں کون پھیلا رہا ہے کہ،
وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد نے آزاد کشمیر کو اقوام متحدہ کا باقاعدہ ممبر تسلیم کر لیا۔۔🙄🤭
🍁
سمر سمسٹر 22 جولائی سے شروع ہوگا۔
سمر میں زیادہ سے زیادہ 2 مضامین اٹھا سکتے ہیں۔
وہ 2 مضامین یا تو فیل شدہ یا پھر ڈی گریڈ سے پاس شدہ مضامین ہو سکتے ہیں۔
کسی معلومات کےلئے میسج کریں
02/06/2024
نام نہاد طلبہ تنظیم کی جانب سے شعبہ جاتی سالانہ الوداعی تقریب کے بائیکاٹی کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
"فلس طین میں ظلم ہو رہا ہے اور ہم خوشیاں منائیں" نام نہاد تنظیم کا سازشی موقف ۔
۔
۔
۔
۔
16/02/2024
وفاقی جامعہ اردو اسلام آباد کے کیفے ٹیریا کےلیے ٹینڈر جاری کر دئیے گئے۔
23/01/2024
انٹیلیجنس کی طرف سے الرٹ جاری
کالعدم تنظیم کی جانب سے اسلام آباد میں یونیورسٹیوں میں خودکش حملے کا خدشہ، الرٹ
اس کام کے لیے خاتون بمبار استعمال کی جاسکتی ہے، الرٹ
انٹیلیجنس کے الرٹ کے بعد اسلام آباد انتظامیہ کا اہم فیصلہ
اسلام آباد کی یونیورسٹیز بند کر دی گئیں
اسلام آباد میں 3 یونیورسٹیز (قائد اعظم یونیورسٹی، ائیر یونیورسٹی اور این ڈی یو یونیورسٹی) کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا
۔
03/01/2024
اشتہار کا انوکھا طریقہ۔۔۔ بزم اردو کی جانب سے مشتہر جملہ "آئیے اور اپنے محبوب کو بھی ساتھ لائیے" قارئین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
۔
۔۔
03/01/2024
وفاقی جامعہ اردو اسلام آباد کی "بزم اردو" سوسائٹی کی جانب سے، محفل مشاعرہ بیادِ قائد منعقد کیا جارہا ہے۔
شعروشاعری سے شغف رکھنے والے خواتین و حضرات 4 جنوری 10 بجے صبح صدر سماع گاہ(مین آڈیوٹوریم) میں مشاعرے سے لطف لے سکتے ہیں.
۔
۔
۔
26/12/2023
جو دوست نیا داخلہ لینے کے خواہش مند ہیں ان کےلیے:
1)- داخلہ لینے کےلیے، اول وفاقی جامعہ اردو کی آفیشل ویب سائٹ پہ جا کر آنلائن اپلائی کریں۔ (www.fuuastisb.edu.pk)
2)- آنلائن اپلائی کے بعد، اپلائی شدہ فارم ڈائنلوڈ کریں، ہارڈ کاپی میں پرنٹ کروائیں، اس میں موجود 2 ہزار کا چالان فارم کسی بھی حبیب بینک لیمیٹڈ میں جمع کروائیں۔
3)- بعد از ادائیگی داخلہ فیس، ادا شدہ چالان فارم، داخلہ فارم، میٹرک و انٹر کی تصدیق شدہ نقول، شناختی کارڈ/فارم-ب کی تصدیق شدہ نقل والد کے شناختی کارڈ کی نقل، 4 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر بدست خود وفاقی جامعہ اردو میں جمع کروائیں، یا بنام وفاقی اردو یونیورسٹی، 05-بی، نزد بحریہ انکلیو، ملک آباد موریاں، کُری ویلج، اسلام آباد کے ڈاک کر دیں۔۔
۔
مزید کسی بھی قسم کی معلومات و معاونت کےلیے رابطہ کریں۔۔۔
26/12/2023
وفاقی جامعہ اردو اسلام آباد کی "بزم اردو" سوسائٹی بہت جلد اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ کرانے جا رہی ہے، جس کی تاریخ بہت جلد دی جائے گی۔
Pharm.D entry test will be conducted on 9 December (Saturday) at 11 A.M in Federal Urdu University, Islamabad.
A bus will pick up the candidates from Faizabad, muree road opposite to Faiz ul Islam madasa at 9:45 am.
01/12/2023
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار۔۔
ڈی فارمیسی کے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ دے دی گئی ہے، انٹری ٹیسٹ 9 دسمبر کو جامعہ ہذا میں ہوگا، وہ تمام طلبہ جنھوں نے اپلائی کیا تھا، مقررہ تاریخ کو اپنے جمع شدہ چالان اور اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ یونیورسٹی پہنچیں۔
۔
۔
وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اساتذہ برسر احتجاج، وجہ تنخواہوں کی عدم فراہمی، اسلام آباد کیمپس کا بجٹ کراچی کیمپس میں استعمال ہونا، وفاقی وزارت کے حکم کے باوجود بھی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں شفٹ نا ہونا۔۔