30/10/2025
📢 داخلے جاری ہیں!
سیلانی ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ (SVTI)
🎓 گلشن اقبال کیمپس
موبائل فون ریپئرنگ ٹیکنیشن کورس (ہارڈویئر و سافٹ ویئر)
ہنر حاصل کریں 💪 خود کفیل بنیں 💼 اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں! 🌟
آج ہی سیلانی کے موبائل فون ریپئرنگ ٹیکنیشن کورس میں داخلہ لیں، جدید لیب میں پروفیشنل اساتذہ کی رہنمائی کے ساتھ پریکٹیکل سیکھیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں۔
🔧 کورس کی خصوصیات:
✅ صبح، دوپہر، شام اور رات کے اوقات دستیاب
✅ 100٪ پریکٹیکل ٹریننگ
✅ جدید لیب اور پروفیشنل ماحول
✅ ماہر انسٹرکٹرز کی نگرانی
✅ پروجیکٹ بیسڈ لرننگ
🎖️ کامیاب طلباء کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
📌 اہلیت:
🔹 کم از کم تعلیم: پرائمری پاس
🔹 صرف مرد حضرات کے لیے (عمر کی کوئی حد نہیں)
📅 آخری تاریخ: 3 نومبر 2025
📍 مقام: گلشن اقبال کیمپس، کراچی
🗺️ گوگل میپ: https://maps.app.goo.gl/pnur8PdAro5bmRvp7
📝 رجسٹریشن: forms.saylanimit.com
✨ سیلانی کے ساتھ سیکھیں، کمائیں، اور کامیاب زندگی کی شروعات کریں!