28/11/2025
S.I.T.E Model School
Always Speak The Truth
28/11/2025
یہاں کو ایجوکیشن ہوا کرتی تھی ھم نے سائیٹ ماڈل اسکول کے طلبائے سابق ( طلباء و طالبات ) کو مجتمع کرنے کی غرض سے " اولڈ سائیٹیرین " کے نام سے فورم بنایا ہے تاکہ ماضی کی یادیں تازہ کی جاسکیں جو احباب (خواتین و حضرات) پہلے سیشن سے تاحال اس اسکول سے تعلق رکھتے ہیں وہ رابطہ کریں۔ دیگر شوق ملاقات، شکریہ والسلام محبتوں کا ایلچی۔ سید نعمت اللہ بخاری ساکن شہرخوباں کنوینراولڈ سائیٹیرین
واٹس اپ و فون نمبر۔ 03142456959
عید مبارک
18/11/2016
18/11/2016
15/01/2016
Respect
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Karachi