30/07/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
" پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینٹرل کنٹریکٹ میں B کیٹگری سے A کیٹگری میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے، تینوں فارمیٹ کھیلنے کی وجہ سے نسیم شاہ کی تنخواہ 41 لاکھ سے بڑھا کر 60 لاکھ کر دی گئی ہے، نسیم شاہ کے علاوہ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی بھی ماہانہ 60 لاکھ تنخواہ وصول کرتے ہیں " 😳🫡🔥
| |
|
11/07/2024
13/04/2024
13/04/2024
13/04/2024
05/03/2024
05/02/2024