10/11/2024
Anjuman Talba Islam, University of Karachi, is pleased to organize a specialized Self-Assessment Test aimed at guiding students in successfully clearing the University of Karachi's admission test. This test provides an excellent opportunity to assess your skills, identify areas for improvement, and boost your confidence for the official exam.
Secure Your Spot Today!
Register Now:
https://forms.gle/BTJt2YGeadqrngKj8
For further inquiries, please contact: +92 311 7782796 | +92 311 3425057 | +92 321 3826759
28/03/2024
انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی Anjuman Talba Islam University of Karachi نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی سبزہ زار مصطفیٰﷺ ATI اسٹینڈ میں"سالانہ دعوت افطار و ڈنر" (بعنوان: ایک افطار شہدائے فلسطین کے نام) کا اہتمام کیا۔ جس میں علماء کرام، اساتذہ کرام، طلبہ تنظیمات، طلبہ و طالبات، افسران، انتظامیہ و اسٹاف ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
دعوت افطار میں انجمنِ طالبات اسلام کی کثیر طالبات نے بھی شرکت کی۔
مہمان خصوصی مرکزی کوارڈینیٹر PST جناب طیب شیخ، برادر شہباز رضا، چیئرمین امینی فاؤنڈیشن ٹرسٹ صاحبزادہ محمّد سعید امینی ایڈووکیٹ، علامہ اشرف گورمانی وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ سنڈیکیٹ ممبر ڈاکٹر حسان اوج اور سابق مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر رمیض حسن نے شرکت کی۔
آل پاکستان متحدہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن، امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے وفود نے شرکت کی۔
۔جامعہ NED سے عبد الاحد اور عبد اللّه بھائی کی قیادت میںNED نعت سوسائٹی کے وفد نے بھی شرکت کی۔
ناظم جامعہ کی اقتدا میں نماز مغرب باجماعت ادا کی گئی اور شہدائے فلسطین و شہدائے انجمن کیلئے دعائے خیر و فاتحہ خوانی کی گئی۔
ناظم جامعہ برادر محمّد حسان امین نے انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی کی دعوت میں بھرپور شرکت پر شرکائے محفل سے اظہار تشکر فرمایا.
13/08/2023
جشن آزادی مبارک۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ انجمن طلباء اسلام ATI پاکستان
#تعلیم
#تنظیم
#تربیت
20/07/2023
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
اللّٰہ کریم استقامت عطا فرمائے ۔
کابینہ انجمن طلباء اسلام پاکستان سیشن 2023-24
20/07/2023
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سورج کی جبیں پر
مرقوم تیرا نام ہے کچھ ہو کے رہے گا
مرکزی کابینہ انجمن طلباء اسلام پاکستان
سال 2023_2024