24/09/2023
Sir Fays Home Titution Academy
Study Area:
Tutors
Subject:
Home Tution Service
SIE FAY,S Education Academy is a premier home tuition service provider in KARACHI since 2009. FSC.
Academy is dedicated to serve educational needs of the nation. Academy has earned wide acclaim for commitment, excellence and distinction in the field of quality education in cutting era. With carefully Screened and Selected Experienced, Seasoned, Competent and Professional Teachers and Tutors we had accomplishing a record of success second to none. We are always willing to provide appropriate tut
24/09/2023
" "
اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو پے پناہ دولت سے نوازا تھا۔ دنیا میں موجود کوئی ایسی چیز نہیں تھی جو حضرت ایوب علیہ السلام کے پاس نہ ہو۔ حضرت ایوب علیہ السلام اپنے وقت کے multi millionaire تھے۔ پھر اللہ پاک نے ان کو آزمایا۔ ان سے سب کچھ چھین لیا۔ ان کی بہت ساری اولاد تھی اور ساری ایک ساتھ فوت ہوگئی۔ وسیع و غریض رقبے پر ان کی فصلیں جل کر راکھ ہوگئی اور اللہ نے ان کو بے شمار بیماریاں لاحق کر دیں۔
پھر ایک دن حضرت ایوب علیہ السلام نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کی اور اللہ سے رحم مانگا
وَاَيُّوۡبَ اِذۡ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّىۡ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِيۡنَ●
اور ایوب کو یاد کرو جب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے اور تو تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
(سورة الأنبياء، 83)
اللہ پاک نے ایوب علیہ السلام کی دعا قبول کرلی اور حضرت ایوب علیہ السلام کو صحت یاب کر دیا اور ان کو پہلے سے بھی کئی گناہ زیادہ دولت اور شان و شوکت عطا کی۔
فَاسۡتَجَبۡنَا لَهٗ فَكَشَفۡنَا مَا بِهٖ مِنۡ ضُرٍّ وَّاٰتَيۡنٰهُ اَهۡلَهٗ
ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور جو ان کو تکلیف تھی وہ دور کردی اور ان کو بال بچے بھی عطا فرمائے
(سورہ الانبیاء، 84)
اس طرح اللہ نے قرآن میں حضرت زکریا علیہ السلام کی بے بسی کا واقعہ ذکر کیا۔حضرت زکریا علیہ السلام کی بیوی بانجھ تھی۔ وہ بچے پیدا نہیں کرسکتی تھی۔ حضرت زکریا علیہ السلام بوڑھے ہو گئے پوری عمر گزر گئی بیوی بچے پیدا نہیں کرسکتی تھی تو ایک دن گھبرا کر اپنے اللہ سے دعا کی یااللہ اب میں بوڑھا ہوگیا ہوں، میری بیوی بھی بچے پیدا نہیں کر سکتی، یا اللہ تو مجھے بڑھاپے کا سہارا دے دے اور اللہ نے دعا قبول کرلی اور ایسی بیوی میں سے بچہ دے دیا جو بچے پیدا کر ہی نہیں سکتی تھی اور پھر حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے کہا
"اے میرے رب میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا"
(سورہ مریم آیت نمبر: 4)
اِذۡ نَادٰى رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِيًّا●
جب اس نے اپنے رب کو آہستہ سے پکارا
قَالَ رَبِّ اِنِّىۡ وَهَنَ الۡعَظۡمُ مِنِّىۡ وَاشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَيۡبًا●
اور کہا اے میرے رب میری ہڈیاں بڑھاپے کے سبب کمزور ہو گئی ہیں اور سر بڑھاپے کی وجہ سے شعلہ مارنے لگا
وَاِنِّىۡ خِفۡتُ الۡمَوَالِىَ مِنۡ وَّرَآءِىۡ وَكَانَتِ امۡرَاَتِىۡ عَاقِرًا فَهَبۡ لِىۡ مِنۡ لَّدُنۡكَ وَلِيًّاۙ●
اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما
يٰزَكَرِيَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰم ۨاسۡمُهٗ يَحۡيٰىۙ●
اے زکریا ہم تجھے خوشی سناتے ہیں ایک لڑکے کی جن کا نام یحییٰ ہے
قَالَ رَبِّ اَنّٰى يَكُوۡنُ لِىۡ غُلٰمٌ وَّكَانَتِ امۡرَاَتِىۡ عَاقِرًا وَّقَدۡ بَلَـغۡتُ مِنَ الۡـكِبَرِ عِتِيًّا●
عرض کی اے میرے رب! میرے لڑکا کہاں سے ہوگا میری عورت تو بانجھ ہے اور میں بڑھاپے سے سوکھ جانے کی حالت کو پہنچ گیا ہوں
قَالَ كَذٰلِكَۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَىَّ هَيِّنٌ وَّقَدۡ خَلَقۡتُكَ مِنۡ قَبۡلُ وَلَمۡ تَكُ شَيۡـًٔـا●
حکم ہوا کہ اسی طرح ہوگا کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تم کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے۔
(القرآن، سورہ مریم)
پھر قرآن میں اللہ نے حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ ذکر کیا کہ جب وہ مچھلی کے پیٹ میں گئے تو بے بسی کا یہ عالم تھا قرآن کہہ رہا کہ وہ تین اندھیروں کے پیٹ میں تھے ایک رات کا اندھیرا، دوسرا سمندر کے نیچے گہرائی کا اندھیرا اور تیسرا مچھلی کے پیٹ کا اندھیرا اور پھر حضرت یونس علیہ السلام نے بے بسی میں اللہ کو پکارا
فَنَادٰى فِىۡ الظُّلُمٰتِ اَنۡ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنۡتَ سُبۡحٰنَكَ ۖ اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰلِمِيۡنَ
"اندھیرے میں خدا کو پکارنے لگے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے۔بےشک میں قصوروار ہوں"
اللہ پاک فرما رہے ہم نے یونس علیہ السلام کی دعا قبول کرلی اور انکو وہاں سے نکالا جہاں سے نکلنے کے سارے راستے بند تھے۔
فَاسۡتَجَبۡنَا لَهٗۙ وَنَجَّيۡنٰهُ مِنَ الۡـغَمِّؕ
"تو ہم نے ان کی پکار سن لی اور انکو غم سے نجات بخشی"
اللہ پاک نے یہ واقعات قرآن میں اس لیے ذکر کیے کہ میرے بندو مجھ سے کبھی نہ امید نہ ہونا میں نے موسی کو فرعون کی گود میں پال کر دکھایا، اسماعیل کو چھری کے نیچے بچا کر دکھایا، ابراہیم کو جلتی آگ میں بچا کر دکھایا، مریم کو بن باپ کے بیٹا دے کر دکھایا، یوسف کو ایک قیدی سے بادشاہ بنا کر دکھایا۔
اس لیے ہمیں اللہ تبارک و تعالیٰ سے ہر وقت مانگتے رہنا چاہیے۔ اللہ کے لئے کیا مشکل ہے۔ اللہ کی ذات تو وہ ہے جو ناکامیوں میں بھی کامیابی پیدا کر سکتی ہے
04/02/2017
Admin
Study Area:
Tutors
Subject:
Home Tution Service
SIE FAY,S Education Academy is a premier home tuition service provider in KARACHI since 2009. Academy is dedicated to serve educational needs of the nation. Academy has earned wide acclaim for commitment, excellence and distinction in the field of quality education in cutting era.
With carefully Screened and Selected Experienced, Seasoned, Competent and Professional Teachers and Tutors we had accomplishing a record of success second to none. We are always willing to provide appropriate tutors who meet all your coaching needs at your doorstep.
Experienced Teachers and Tutors are available for providing home tutoring services for Nursery to Masters all classes O/L AS/A/L(Cambridge/ Edexcel) science, commerce, computers and along with Entry Test Preparatory Lectures for Pakistan Leading Universities.
For Details Contact Form
FAISAL SAQIB
0343-250-76-24
[email protected]
SUBJECTS OFFERED FOR O & A LEVEL
• Accounting • Business Studies • Economics
• Math • Biology • Physics • Chemistry
FOR I.COM B.COM & MBA SUBJECTS
• Principal of Accounting • Advance accounting
• Cost Accounting • Economics
• Business Math and Stats
MATRICULATION FA. FSC. BSC & BA
• Math • Physics • Chemistry • computer
• Biology • English • Economic • Statistics
FOR LANGUAGE, ENTRY TEST & COMPUTER COURSES
• Spoken English • Urdu • SAT • TOFEL • GMAT
• SAT • GRE • Computer Courses
27/04/2012
PRIMARY/MATRIC/O'LEVEL
SECONDARY/F.S.C/A'LEVEL
CONTACT #03432507624
[email protected]
*******REASON TO JOIN***********
STANDARD CURRICULUM >EDUCATION TRIP
QUALIFIED & TRAINED FACULTY >REGULAR FEED BACK
INNOVATIVE ON BHARACTER BUILDING
27/04/2012
PRIMARY/MATRIC/O'LEVEL
SECONDARY/F.S.C/A'LEVEL
CONTACT #03432507624
[email protected]
*******REASON TO JOIN***********
STANDARD CURRICULUM >EDUCATION TRIP
QUALIFIED & TRAINED FACULTY >REGULAR FEED BACK
INNOVATIVE ON BHARACTER BUILDING
25/04/2012
Our Student Services Department is dedicated to providing services to students and parents so that our children have an opportunity to reach their full potential. Counselors provide students with emotional, social, and physical guidance. Students are assisted in the development of competencies in educational achievement, decision making, career planning, working with others, and taking responsibility for their own behavior.
25/04/2012
Our Student Services Department is dedicated to providing services to students and parents so that our children have an opportunity to reach their full potential. Counselors provide students with emotional, social, and physical guidance. Students are assisted in the development of competencies in educational achievement, decision making, career planning, working with others, and taking responsibility for their own behavior.
Click here to claim your Sponsored Listing.